اسپین میں گھر خریدنے کا بہترین opportunity جاری ہوئی ہے تو Caixabank نے ایک نئی سکیم launch کی ہے جس سے غیرملکی کو اب بڑا فائدہ ملنے جا رہا ہے؟ تو اس سکیم میں یہ کہا گیا ہے کہ کچھ گھر اُن کے پاس ایسے ہیں جن کی وہ 100 فیصد finance کریں گے یعنی کہ اگر گھر 80 ہزار کا ہے تو 80 ہزار ہی bank دے گئی آپ نے وہاں پہ رہنا ہے اور قسط آپ کے ساتھ مقرر کر لی جائے گئی تو وہ آپ نے دینی ہے ایک یورو بھی آپ نے پہلے نہیں دینا ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ کو pay کرنا پڑا تو وہ pay کرنا پڑے گا جو آپ نے اپنے نام لگوانا ہے اُس کی documentation اور آسیندے کا کچھ تاسا وغیرہ pay کرنا ہوتا ہے تو وہ آپ کو دینا پڑے گا اور اس کے علاوہ مزید کوئی بھی charges bank نہیں لے گا تو یہ ایک بہت ہی اچھی opportunity ہے اُن لوگوں کیلئے جو اپنا گھر لینا چاہتے ہیں مختلف شہروں میں اُن کے گھر ہیں آپ جس area میں رہتے ہیں اگر آپ کا اُس area کے میں گھر موجود نہیں ہے تو آپ Caixabank کے ذریعے پتا کر سکتے ہیں اُن سے معلومات لے سکتے ہیں اور اس opportunity سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے