اسپین نیشنل پولیس نے امیگرنٹس کے لیۓ اہم قدم اُٹھایا تو جیساکہ ایک واقع پیش آیا ہے Valencia میں آپ لوگوں کو پتا ہو گا کہ woaks ایک ایسی political party ہے جو آہستہ آہستہ کافی زیادہ famous ہوتی جا رہی ہیں جو کہ Donald trump سے یعنی کہ اُس سے کافی زیادہ متاثر تھی جنہوں نے یہ party بنانے کے بعد جو امیگرنٹس مخالف لوگ ہیں اُن کو اکٹھا کر کے ایک پارٹی بنائی اور اب یہ پارٹی مختلف شہروں میں آہستہ آہستہ اپنی جگہ مزید مضبوط کرنے کی کوشیش کر رہی ہے تو جیساکہ انہوں نے ایک تقریب مانقت کی اور وہاں پہ جو نیشنل پولیس کا chief ہے تو اُس کو بھی معدو کیا تو اُس نے آ کے امیگرنٹس کے خلاف کچھ ایسی باتیں کی جس کی وجہ سے Madrid میں جو نیشنل پولیس کے حکام تھے تو اُنہوں نے فوراً اُس chief کو جو Valencia میں نیشنل پولیس کا chief تھا تو اُس کو dismiss کر دیا اُس کا یہ کہنا تھا کہ جتنے زیادہ crime ہو رہے ہیں Valencia میں تو وہ غیرملکی کر رہے ہیں امیگرنٹس کر رہے ہیں اور اُس میں local لوگ involve نہیں ہیں تو اس تمام کاروائی کو دیکھتے ہوئے نیشنل پولیس کے جو حکام Madrid میں بیھٹے ہیں تو اُنہوں نے فوری طور پہ اس کا نوٹس لیا اور اُس نیشنل پولیس کے chief کو جو Valencia کا chief تھا تو اُس کو dismiss کر دیا جو کہ غیرملکیوں کے لیۓ اچھی خبر ہے۔
0 تبصرے