اسپین اللیگل امیگرنٹس کا احتجاج نئی Demand لیگل ہونے کی؟

اسپین اللیگل امیگرنٹس کا احتجاج نئی Demand لیگل ہونے کی؟
اسپین میں اللیگل امیگرنٹس نے کافی بڑی تعداد میں احتجاج شروع کیا ہے اور یہ اتوار کے روز احتجاج کیا گیا ہے Valencia میں اور یہ احتجاج کیوں کیا گیا تو جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ بہت بڑی تعداد میں اسپین لوگ اللیگل ہیں اُن کے پاس documents نہیں ہیں انہوں نے آرائیگو فارماسیون launch کی لیکن اُس کا ابھی تک غیرملکی امیگرنٹس کو سمجھ نہیں آ رہی کہ course کہاں سے کرنا ہے کیا پراسیس ہو گا کس طرح سے تو یہ تمام چیزیں ایسی ہیں جو کہ آرائیگو فارماسیون کو ایک ناکام قانون ثابت کر رہی ہیں تو یہ ہی وجہ ہے کہ امیگرنٹس کی بڑی تعداد نے Valencia میں احتجاج کیا کہ ہمیں لیگل کیا جائے یہاں پہ یہ بھی واضح رہے کہ اس احتجاج کو organise جو کیا گیا ہے تو وہ 50 سے زاہد organisations سے کیا ہے جو کہ امیگرنٹس کے لیۓ کام کرتی ہیں اور ان organisations کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے کوئی positive response نہ دیا اور امیگرنٹس کیلئے کوئی اچھا قانون نہ بنایا اور ان کو لیگل نہ کیا تو یہ احتجاج دوسرے شہروں تک بھی پھیل سکتا ہے تو اب دیکھتے ہیں کہ آنے والے وقت میں امیگرنٹس احتجاج کی call کب دیتے ہیں بہرحال یہ ایک بڑی تعداد میں امیگرنٹس کا باہر نکلنا تھا اور بڑی تعداد میں اُنہوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے