اسپین میں یکم جنوری 2023 سے کون کون سی گھڑیاں جو ہیں وہ بند ہونے جا رہی ہیں یہاں پہ آپ کو بتا چلوں کہ جو ڈیزل کی جو گھڑیاں ہیں وہ تو 2006 ماڈل کی بند ہو جائیں گئی اور جو پیڑول ہے تو اُس میں 2001 کے بعد والی جو ہیں اور اس طرح کی اور detail جو ہے تو وہ بھی بتائی گئی ہے تو یہ تمام چیزیں جو ہیں نیچے link میں مل جائیں گئی 👇
اور مزید کافی زیادہ population کی وجہ سے حکومت قوانین change کرنے جا رہی ہیں اس میں نئے نئے قوانین آ رہے ہیں خاض طور پہ ٹریفک کو لے کے تاکہ جو population ہے اُس کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کیا جا سکے اور جو gases کی تعداد ہے ہمارے ماحولیات میں تو اُس کو زیادہ سے زیادہ کم کیا جا سکے تو اس کے بارے میں بھی آپ کو تمام detail کون سے vehicle کون سے stickers اور A,B,C کے لحاظ سے تمام detail نیچے آپ کو لنک پہ مل جائے گئی۔
0 تبصرے