اسپین میں گھر فنانس کی جو رعایت ہے حکومت کی طرف سے اُس کی کچھ announcement کی گئی ہے اصل میں یہ رعایت کے بارے میں کچھ اس طرح کا نیا law بنایا گیا ہے اور اس میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ عوام کی مدد کی جائے گئی اور وہ لوگ جنہوں نے گھر لے لیا ہے تو اُن کی اب financial condition ایسی نہیں رہی کہ اب وہ قسطوں کو continue کر سکیں اُس کے لیۓ حکومت نے کچھ packages کا اعلان کیا ہے اس میں اُنہوں نے کچھ شرائط رکھی ہیں کہ گھر کیسا ہونا چاہیے اُس کے بعد آپ اُس کی مدد اپلائی کر سکتے ہیں اس مدد میں یاد رکھیں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی ایک سال کے لیۓ قسطتیں freeze کر دی جائیں اس میں مدد یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو قرض دیا جائے کہ جب تک آپ کی financial condition بہتر نہیں ہے تو آپ کو قرض حکومت دے اور مزید اس میں کچھ اور بھی options ہیں لیکن جو سب سے بہترین announcement کی گئی ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ کا گھر 3 لاکھ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے یعنی کہ یہ رعایت عام families کے لیۓ announce کی گئی ہے اس کے بعد آپ کی جو salary ہے تو وہ 29 ہزار 400 سے کم نہیں ہونی چاہیے یعنی کہ year کی حساب سے 3 گُنا آپ کی salary ہونی چاہیے جو کہ 29 ہزار 400 یورو بنتی ہے تو یہ لازمی طور پہ آپ کی ہونی چاہیے اس سے کم salary نہ ہو اُس کے بعد جو آپ نے گھر لیا ہے قسطوں پہ تو اُس کا 20 فیصد لازمی طور پہ آپ نے قسطوں کی صورت میں ادا کر دیا ہو اُس ادارے کو جس ادارے سے آپ نے گھر قسطوں پہ لیا ہے تو اگر اس کیٹگری پہ آپ پورا اُترتے ہیں تو اس قانون سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں حکومت سے مدد اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے