اسپین میں پارو اور امداد کے بارے میں حکومت نے کیا رعایت دی ہے تو اس حوالے سے یہ کہا گیا ہے کہ اگر ایک فیملی میں تمام لوگ ہی پارو لے رہے ہیں اور اُن پہ فیملی بچے depend کرتے ہیں تو اُن کے لیۓ یہ ہے کہ وہ ساتھ میں امداد بھی اپلائی کر سکتے ہیں آپ کو معلوم ہو گا کہ جب تک پارو ختم نہیں ہوتی تو آپ امداد نہیں لے سکتے لیکن families کے لیۓ یہ قانون launch کیا گیا ہے کہ اگر فیملی کے دو ممبران ہیں یعنی کہ میاں بیوی ہیں اور وہ دونوں پارو پہ ہیں تو اب اُن کا پارو پہ گزارہ نہیں ہو رہا؟ تو اس کا مطلب اب اُن کو زیادہ رقم کی ضرورت ہے تو وہ کیا کر سکتے ہیں تو وہ امداد اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ پارو آپ کی nominal کا 70 فیصد ملتا ہے تو اب دونوں کی nominal پہلے ملا کے گھر چلا رہی تھی لیکن اب دونوں کی 70 فیصد nominal اب پارو کی شکل میں اُن کو مل رہی ہے تو اب total اُن کے گھر کے بجٹ کا خاثارہ ہو رہا ہے تو وہ 60 فیصد تک ہے اس وجہ سے حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ لوگ جن پہ families depend کرتی ہیں بچے depend کرتے ہیں تو اُن کے لیۓ امداد کی سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ پارو کے ساتھ ساتھ امداد بھی اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ اُن کو wait نہیں کرنا پڑے گا کہ Ayuda اُن کی پارو کے بعد لگے گئی تو یہ غیرملکیوں کے لیۓ اچھی facility ہے جس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
0 تبصرے