اسپین میں caixabank کی طرف سے نئی فیس کی جو announcement شئیر کی گئی تھی تو وہ اب implement ہونے جا رہی ہے یکم جنوری سے تو اب یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ آپ وہاں پہ bank account رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں رکھنا چاہتے کیونکہ caixabank جو ہے تو وہ کافی زیادہ expenses ہو جائے گا خاض طور پہ اُن لوگوں کے لیۓ جو کہ machine کا استعمال کرتے ہیں اپنی رقم نکلوانے کے لیۓ جتنی transactions آپ کریں گے machine پہ تو اُتنی زیادہ آپ کو فیس pay کرنا پڑے گئی تو یہ ایک خاض کینٹیٹی پہ فیس رکھی جائے گئی اور اُس کینٹیٹی سے زیادہ اگر آپ کا کرتے ہیں تو اُس پہ ہر transaction کا آپ کو commission دینا پڑے گا یہاں پہ یہ بھی واضح رہے کہ اس میں جو بڑی وجہ سامنے آئی ہے تو وہ یہ ہے کہ bank چاہتا ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ card use کریں یعنی کہ کہیں پہ بھی آپ جاتے ہیں تو payment card کے ذریعے کریں تو اُس سے یہ ہو گا کہ جو آپ کا consumer ہوتا ہے یعنی کہ جہاں سے آپ خریداری کر رہے ہوتے ہیں تو وہاں سے جو آپ card کے ذریعے payment کرتے ہیں تو جو company ہے تو وہ bank کو کچھ نہ کچھ commission pay کرتی ہے تو اگر آپ ایسا نہیں کرتے آپ direct cash نکلواتے ہیں تو وہ جو commission اُس وقت ادارے سے لیتی ہے bank تو وہ آپ سے charge کرنا شروع کرے گئی جو کہ ایک بڑی تعداد میں اور banks بھی اس سے متعلق تیاری کر رہے ہیں لیکن بینک آف اسپانیا نے دوبارہ سے announce کیا ہے کہ یہ اتنا زیادہ آسان نہیں ہو گا نئے rules and regulations بینک آف اسپانیا کی طرف سے لگ سکتے ہیں لیکن caixabank نے اعلان کر دیا ہے اور یکم جنوری سے اس پہ عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔
0 تبصرے