اسپین نیشنلٹی کے بارے میں اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیساکہ جو منسٹر ہیں منسٹری دی خصتیسیا کی تو اُنہوں نے پارلیمنٹ میں ایک اہم انکشاف کیا ہے اور اہم خطاب کیا ہے اصل میں وہاں پہ اُنہوں نے اپنے محکمے کی تعریف کی ہے جیساکہ آپ جانتے ہیں کہ جب کورونا وائرس آیا تو لاکھوں کی تعداد میں files جمع ہوئیں پلانری چوکے آیا اُس کے بعد کافی تیزی کے ساتھ کام ہوا اور اُس کے بعد دوبارہ کام روکا اور دوبارہ سے 3 لاکھ سے زیادہ files ہوئیں پھر اُس کے بعد سنا کہ منسٹری دی خصتیسیا ایک نیا پلان لے کے آئی ہے اصل میں جو پلان تھا کہ ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے منسٹری دی خصتیسیا میں اور جو files روکی ہوئی ہیں تو اُن کو جلد سے جلد نپٹایا جائے اسی بارے میں اب نئی اپڈیٹ اُنہوں نے دی ہے جیساکہ ستمبر اکتوبر میں منسٹری دی خصتیسیا کہا ہے کہ ہم نے اگست میں نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں جو files ہیں اُن کو نپٹایا ہے تو اب اس کے results بھی سامنے آئیں ہیں بہت سے لوگوں نے جنہوں نے نیشنلٹی جمع کروائی تھی ایک سال پہلے 8 مہینے پہلے دس مہینے پہلے اُن کی نیشنلٹی آپ کے سامنے pass ہوئی ہیں یعنی کہ اس وقت جو تازہ ترین processing time دس مہینے سے 12 مہینے کے پراسیس میں pass ہو رہی ہیں بغیر رکوسو کے رکوسو آپ کو معلوم ہے کہ ایک سال کے بعد ہوتی ہے تو منسٹری دی خصتیسیا کی جو منسٹر ہیں تو اُنہوں نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ ہماری رفتار 300 گنا بڑھ چکی ہے یعنی کہ جہاں پہلے ایک ہزار files مہینے میں نپٹائی جاتی تھی تو اب وہاں پہ 30 ہزار files ایک مہینے میں نپٹائی جاتی ہے اور مزید اب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ آنے والے وقت میں مزید تیزی سسٹم میں لائی جائے گئی۔
0 تبصرے