اسپین رینتا میں اہم تبدیلی 2023 غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان

اسپین رینتا میں اہم تبدیلی 2023 غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان
اسپین رینتا میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ 2023 میں کافی زیادہ inflation کی وجہ سے مشکل سال ثابت ہو سکتا ہے تمام رہنے والوں کے لیۓ نہ صرف اسپین میں بلکہ یورپی یونین میں خاض طور پہ جنگ کی بھی وجہ سے کافی زیادہ مسئلے مسائل بڑھیں ہیں تو اب رینتا جو ہے تو وہ پہلے آپ کو معلوم ہے کہ پچھلے سال کم از کم 14 ہزار تھا جن کا رینتا سالانہ 14 ہزار ہوتا ہے تو وہ رینتا نہ بھی declare کروائیں تو اُن کو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اب یہ بڑھا کر 15 ہزار رینتا کر دیا گیا ہے اور 15 ہزار تک آپ کو کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے اگر آپ رینتا نہیں بھی declare کرواتے تو کوئی آپ سے پوچھے گا نہیں لیکن اگر 15 ہزار سے زیادہ آپ کا رینتا ہوتا ہے تو پھر آپ نے لازمی طور پہ declare کروانا ہے یہاں پہ ایک information آپ کو دیتا چلوں کہ رینتا آپ کا اگر 14 ہزار سے کم بھی ہے اور آپ کا 15 ہزار سے بھی کم ہے جو کہ ابھی نیا رینتا announce ہوا ہے پھر بھی میری آپ کو یہ ہی مشورہ ہے کہ آپ اپنا رینتا لازمی طور پہ declare کروائیں اُس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی جگہ پہ Ayuda اپلائی کریں گے کسی جگہ پہ کوئی بھی کام اپلائی کریں گے تو وہاں پہ آپ سے رینتا مانگا جائے گا اگر آپ کہیں گے میں نے رینتا declare نہیں کروایا تو وہاں پہ آپ کی nominal مانگی جائے گئی یعنی کہ آپ جو currently کام کر رہے ہیں تو اس وجہ سے رینتا کافی زیادہ اہمیت کا حامل ہے ہر آفس میں ہر جگہ پہ مانگا جاتا ہے خواہ وہ آیودہ دی الکییر ہو normal آیودہ ہو کوئی بھی جگہ ہو اس وجہ سے آپ declare کروائیں بےشک آپ کی income جو ہے وہ 14 سے 15 سے کم ہو کیونکہ حکومت کی طرف سے تو یہ رعایت مل جائے گئی لیکن اگر آپ کروا بھی لیتے ہیں تو اُس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے