اسپین یکم جنوری سے نئے قانون کی منظوری عائد ہو رہی؟

اسپین یکم جنوری سے نئے قانون کی منظوری عائد ہو رہی؟
اسپین میں ایک جنوری 2026 کو ایک اہم قانون کی منظوری دی گئی ہے جس پہ عملدرآمد شروع ہو جائے گا یہ اہم قانون کون سا ہے یہ محکمہ ٹریفک کی طرف سے announce کیا گیا ہے اگر 2026 کے بعد آپ اس پہ عمل نہیں کرتے تو آپ کو بھاری جرمانہ اور آپ کو پوائنٹ وغیرہ کی problem ہو سکتی ہے اور آپ کو لائسنس کی problem ہو سکتی ہے اس وجہ سے اس قانون پہ لازمی طور پہ آپ نے عمل کرنا ہے اصل میں یہ قانون کیا ہے تو جیساکہ جب خدانخواستہ road پہ ہماری گاڑی خراب ہو جاتی ہے تو ہم triangle جو ہے تو وہ اپنی گاڑی وہاں سے نکل کے 150 میٹر پہ اور دوسرا 100 میٹر پہ ایسے رکھ دیتے ہیں کہ پیچھے سے آنے والی جو ٹریفک ہے اُن کو پتا چل سکے کہ آگے ایمرجنسی میں کوئی گاڑی خراب ہے یا خدانخواستہ accident ہوا ہے جس کی وجہ سے road کی یہ لائن block ہے لیکن اب جو محکمہ ٹریفک ہے تو اُنہوں نے یہ قانون بنا دیا ہے کہ 2026 تک آپ لازمی طور پہ ایک Red light ہو گئی وہ آپ نے خریدنی ہے جو کہ card less ہو گئی کوئی بھی تار نہیں ہو گئی اور وہ Red light cells پہ چلے گئی تو اب کچھ لوگوں نے اسے ابھی سے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے Amazon سے بھی لوگ منگوا رہے ہیں اور ویسے بھی آن لائن alibaba سے بھی بڑی تعداد میں خریدی جا رہی ہے تو اب جیسے ہی آپ کی گاڑی کو کوئی ایمرجنسی ہوتی ہے تو آپ نے یہ light on کرنے کے بعد اپنی گاڑی کی چھت پہ لگا دینی ہے جس سے یہ light blink کرے گئی اور دور سے ہی دوسری گاڑیوں کو پتہ چل جائے گا کہ road پہ کوئی ایمرجنسی ہے جس کی وجہ سے وہ Alert رہتے ہیں تو اب یہ قانون pass کر دیا گیا ہے جو بھی اس قانون پہ عمل نہیں کرے گا تو اُس پہ بھاری جرمانہ عائد ہو گا۔

Post a Comment

0 Comments