اسپین غیرملکی بچوں کی نیشنلٹی میں بڑی تبدیلی 2023 کا ضروری اعلان

اسپین غیرملکی بچوں کی نیشنلٹی میں بڑی تبدیلی 2023 کا ضروری اعلان
اسپین میں بچوں کی نیشنلٹی سے متعلق اہم ضروری اعلان تو جیساکہ اگر آپ کے بچوں کی نیشنلٹی show ہوتی ہے کہ pass ہو چکی ہے تو اگر آپ نے اپنا digital certificate استعمال کیا ہے تو وہ جو کارپیتا سورا دانا ہے وہاں پہ اُس کا سرٹیفیکٹ آ جائے گا اور اگر آپ نے کسی وکیل کے ذریعے کیا ہے تو اُس وکیل نے اگر اپنا digital certificate استعمال کیا ہے تو اُس پہ آ جائے گا تو اُس کی آپ کو copy چاہیے تو وہ copy آپ نے نکلوا کے اُس پہ پھر اپنی راخیستو سیول سے time لینا ہے اور یہ یاد رکھیں کہ documents میں آپ کا marriage certificate کافی اہمیت کا حامل ہے جس پہ کافی زیادہ لوگ پریشان ہوتے ہیں تو پریشان اس وجہ سے نہ ہونا جب آپ نے بچے کی نیشنلٹی جمع کروائی تھی تو اُس وقت جو آپ نے اپنا marriage certificate استعمال کیا تھا translation والا تو اب وہی آپ نے راخیستو سیول میں لے جانا ہے نیا بنانے کی ضرورت نہیں ہے وہی چل جائے گا تو جیسے آپ کو time مل جاتا ہے تو آپ نے اُس time پہ جانا ہے اُس time پہ آپ نے بچے کو لے جائیں یا نہ لے جائیں لیکن میاں بیوی دونوں کا جانا ضروری ہے وہاں پہ کچھ form پہ آپ دونوں نے sign کرنے ہوتے ہیں اپنی دانی لے کے جانی ہے بچے کا پاسپورٹ بچے کی نی اپنی نی اور اپنے پاسپورٹ بھی ساتھ لے جانے ہیں وہاں پہ آپ کی identity ہو گئی اور وہاں پہ کچھ forms وغیرہ fill کرنے کے بعد آپ کو وہاں پہ ابلیتو choose کرنے کیلئے کہا جائے گا ابلیتو آپ کے نام اور آپ کی wife کے نام کی اپنے بچے کے ساتھ لگائیں گے اور وہاں پہ submit کروا دیں گے تو آپ کا کام یہاں پہ ختم ہو گیا اب کیا کرنا ہے راخیستو سیول والوں نے خود ہی اُس brith certificate کو جہاں پہ بچہ پیدا ہوا تھا تو اُس کی راخیستو سیول کو بھیج دینا ہے اور وہاں سے اُس کا نیا birth certificate بن کے آنا ہے اگر وہی راخیستو سیول ہے جہاں پہ بچہ پیدا ہوا تھا تو پھر وہاں سے birth certificate کافی تیزی کے ساتھ بن سکتا ہے اگر وہ راخیستو سیول کوئی اور تھی جہاں پہ بچہ پیدا ہوا تھا پھر تھوڑا سا time لگ سکتا ہے تو یہ depend کرتا ہے اُس راخیستو سیول کے رش پہ پھر آپ کو وہ call کریں گے آپ کے بچہ کا brith certificate بن کے آ گیا ہے تو brith certificate نیا جو بن کے آئے گا اُس کا جو left side corner ہو گا تو وہاں پہ changing ہو گئی اور درمیان میں وہی الفاظ ہوں گے جو کہ already اُس بچے کے brith certificate پہ تھے تو یہ میں اُن بچوں کی بات کر رہا ہوں جو یہاں پہ پیدا ہوئے ہیں تو اُس کے بعد یہ جو نیا brith certificate بنا ہے تو اُس پہ سیتا نکلنا ہے کومیساریا کا اور وہاں پہ بچے کو لے جانا ہے اور وہاں پہ ایک ہی دن میں بغیر سیتے کے جو سیتا آپ نے لیا ہے تو اُسی سیتے میں کوئی اور سیتا نہیں لینا پڑے گا پاسپورٹ دنی کا ایک ہی سیتے میں دونوں کا کام ہو جائے گا اور دنی بھی مل جائے گئی اور وہاں پہ آپ کو بچے کا پاسپورٹ بھی مل جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے