اسپین کی نئی امداد غیرملکیوں کو 2023 کی بڑی سہولت ملنے جا رہی؟

اسپین کی نئی امداد غیرملکیوں کو 2023 کی بڑی سہولت ملنے جا رہی؟
اسپین کی نئی امداد جو کہ 500 یورو ہے اور یہ وہ امداد ہے جو سب ہی کو ملے گئی 2023 میں غیرملکی لازمی طور پہ اس امداد کو اپلائی کریں اور اس امداد کو لینے کی کچھ requirements ہیں اگر آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں جو سب سے اہم requirement ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ کی فیملی آپ پہ depend کرتی ہو تو یہ جو 500 یورو کی امداد ہے تو وہ 30 مہینوں تک آپ لے سکیں گے یعنی کہ تقریباً پونے تین سال تک آپ اس امداد کو لے سکتے ہیں اور یہ امداد کافی زیادہ اہمیت کی حامل ہے اور یہ امداد 2023 سے شروع ہو جائے گئی فیملی آپ پہ depend ہونی چاہیے اور آپ پارو نہیں ہونی چاہیے اگر آپ یہ receive کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں جو بہت زیادہ مزید معلومات ہے اور جو information ہے تو آ چکی ہے اور اب 2023 میں اس امداد کو اپلائی کیا جا سکے گا اور مزید اس کے علاوہ انگریسومنیماویتل بچوں کی اور جو دوسری Ayuda ہیں جیساکہ انیس provide کرتا ہے ترخیتا نمروسہ ترخیتا سپیسی آل اور اس طرح کی SEPE کی اور دوسری انیس کی امداد جیسے اب یہ سبسسیڈویو کو اُنہوں نے بڑھا دیا ہے 500 یورو کر دی ہے تو اس طرح کی جو دوسری امداد ہیں خاض طور پہ فیملی سے متعلق تو وہ آنے والے وقت میں 2023 میں کافی بڑی تعداد میں آنے والی ہیں جیسے جیسے اُن امداد کی announcement ہو گئی اور جو بھی طریقہ کار ہو گا تو وہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments