اسپین نیشنلٹی سے متعلق کافی لوگوں کے comments آئیں ہیں کہ میں نے نیشنلٹی جمع کروائی ہے ایک سال چار مہینے ہو چکے ہیں اور میرا status change ہو رہا ہے تیزی کے ساتھ تو کیا مجھے Rocoso کرنی چاہیے تو اگر آپ نے Rocoso کرنی تھی تو فوراً ایک سال کے بعد کر دینی تھی لیکن اگر ابھی آپ کا پراسیس change ہو رہا ہے تیزی کے ساتھ تو اس کا مطلب آپ کی بہت جلد نیشنلٹی Pass ہو جائے گئی اور مزید یہ واضح رہے کہ جو لوگ Rocoso کرنا چاہتے ہیں تو وہ wait نہ کیا کریں جیسے ہی اُن کا سال مکمل ہوتا ہے تو وہ لازمی طور پہ اپنی Rocoso کریں اور مزید جن کا سال مکمل ہوتا ہے اور اُن کا status تو وہ قوالیفاقفین سے واپس چلا جاتا ہے تو اُن کو Rocoso کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ normally تین سے چار مہینوں میں اُن کی نیشنلٹی ویسے ہی Pass ہو جاتی ہے تو اگر آپ Rocoso کریں گے تو اُس کو بھی تین سے چار مہینے لگیں گے لیکن اُس میں آپ اپنا سرمایہ جو ہے تو وہ خرچ کریں گے تو یہ آپ کا free of cost ہو جائے گا لیکن وہ لوگ جن کو ابھی ایک سال ہو چکا ہے اور اُن کے status میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آئی یا پھر ایک دو step ہی آگے چلا ہے اور اُس کے بعد روک گیا ہے تو اُن کو لازمی طور پہ Rocoso کی طرف جانا چاہیے Rocoso اُن کا بہترین حل ہے۔
0 تبصرے