اسپین بچوں کی نیشنلٹی سے متعلق بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں تو جیساکہ کافی لوگوں کی جانب پوچھا گیا ہے کہ اگر اسپین میں بچوں کے پاس پاسپورٹ ہو یعنی کہ نیشنلٹی ہو تو کیا والدین کو اس base پہ پاسپورٹ مل جائے گا تو اس حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ اسپین کا جو نیا امیگریشن law ہے تو اُس کے مطابق بچوں کی نیشنلٹی کی base پہ والدین کو یہ فائدہ ہو سکتا ہے کہ اگر خدانخواستہ کسی وجہ سے والدین کی ریزیڈنسی کو یعنی کہ اُن کے لارگا یا ٹیمپرل ہے اُن کو کوئی خطرہ ہو کہ وہ چھین نہ جائے تو ایسا اب ممکن نہیں ہے کیونکہ وہ والدین جن کے بچے نیشنل ہیں Spanish ہیں اُن کو اللیگل کرنے کے جو rights ہیں تو وہ ختم کر دئیے گئے ہیں نہ اُن کو deport کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اُن سے easily جو اُن کا status ہے تو وہ چھینا جا سکتا ہے لیکن بچوں کی base پہ وہ نیشنلٹی حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ جو امیگریشن law ہے تو وہ بالکل بھی اس کو support نہیں کرتا کیونکہ جب بچوں کو پاسپورٹ ملتا ہے تو اُس کی base پہ والدین کو پاسپورٹ نہیں ملتا even کہ اسپین میں یہ قانون یہاں تک ہے کہ اگر husband کو پاسپورٹ مل جاتا ہے تو وہ wife کو پاسپورٹ نہیں دلوا سکتا کم از کم ایک سال تک اور ترخیتا کمینیتاریا دلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر wife کو پاسپورٹ مل جائے تو وہ husband کو نیشنلٹی نہیں دلوا سکتی صرف اور صرف ترخیتا کمینیتاریا دلوا سکتی ہے کم از کم ایک سال کے بعد جب نیشنلٹی لینے کے بعد وہ اکٹھے رہے گے تو اُس کے بعد وہ دلوا سکتے ہیں۔
0 تبصرے