اسپین پدرون کی تازہ ترین اپڈیٹ غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان

اسپین پدرون کی تازہ ترین اپڈیٹ غیرملکیوں کیلئے ضروری اعلان
اسپین میں بہت سے غیرملکی ایسے ہیں جو کہ مختلف شہروں میں رہتے ہیں لیکن اُن کی پدرون کسی اور شہر میں چل رہی ہوتی ہے اور اسی طرح کافی ایسے بھی ہیں جو یورپ کے کسی اور ملکوں میں جا کے کام کرتے ہیں اور بہت سارے ایسے ہیں جو اللیگل ہوتے ہیں دوسرے ممالک میں کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن اُنہوں نے پدرون یہاں پہ چلائی ہوتی ہے اور اُن کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ہماری پدرون چل رہی ہے یا نہیں چل رہی کیونکہ اُنہوں نے 3 سال کے بعد آرائیگو اپلائی کرنی ہوتی ہے آرائیگو سوشیال یا پھر دو سال کے آرائیگو فارماسیون تو اس کے لیۓ بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ کی پدرون چلتی رہے تو وہ اس چیز سے قاصر ہوتے ہیں کہ وہ کس طرح معلوم کریں کہ اُن کی پدرون چل رہی ہے تو اس مسئلے کا حل آج آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کروں گا نیچے آپ لنک دیکھ سکتے ہیں۔👇 



 تو اُس لنک پہ آپ نے کلک کرنا ہے تو اُس لنک میں تمام طریقہ کار بہت اچھے طریقے کے ساتھ درج ہے اور سمجھایا گیا ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے کس طرح سے آپ نے لکھنا ہے google پہ جا کے اُس کے بعد page open ہوں گے تو اُس پہ کس طرح سے search کر کے آپ نے اپنی پدرون کا پتہ کر سکتے ہیں آن لائن کہ وہ چل رہی ہے یا پھر بند ہو چکی ہے اور مزید کس province میں چل رہی ہے تو یہ تمام طریقہ موجود ہے۔ 


 اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یہ Spanish زبان میں ہے تو اگر آپ کو یہ نہیں آتی تو اُس کو English translation کر سکتے ہیں اور check کر سکتے ہیں کہ آیا آپ کی پدرون چل رہی ہے یا cut گئی ہے تاکہ کل کو آپ کو پریشانی نہ ہو اگر خدانخواستہ cut گئی ہے تو جلدہی آگے کے اُس کو دوبارہ سے کروا لیں اور مزید یہ بتاتا چلوں کہ 3 مہینے کے اندر اندر آپ کی پدرون ایک جگہ سے cut جاتی ہے اور آپ کسی اور جگہ سے کروا لیتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں بنتا آرائیگو سوشیال میں اور نہ ہی آرائیگو فارماسیون میں اور اگر 3 مہینے سے زیادہ ہو جاتی ہے تو پھر آپ کو کوئی نہ کوئی proof provide کرنا پڑتا ہے medical کا یا کسی اور چیز کا جس سے یہ ثابت ہو کہ آپ یہاں پہ ہی تھے تو اُن چیزوں پہ اگر آپ عمل کریں گے تو پھر آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہو گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے