اسپین نیشنلٹی سرٹیفیکٹ کے بارے میں تازہ ترین بڑی خبر غیرملکیوں کے لیۓ جا رہی ہوئی ہے تو جیساکہ جعلی سرٹیفیکٹ کی لسٹ میں کافی لوگوں کے نام آ چکے ہیں اور مزید یہ لسٹ ابھی تک روکی نہیں ہے مزید آگے بڑھے گئی اور بہت سارے شہر ابھی رہتے ہیں جہاں سے لوگوں کے مزید نام آئیں گے اور اُن کے نام add ہوتے جائیں گے اور آنے والے وقت میں یہ لسٹ ابھی جو 1380 لوگوں کی ہے تو یہ مزید بڑھ سکتی ہے تو اس وجہ سے وہ لوگ جو comment کر کے پوچھتے ہیں کہ ہمارے چند جاننے والے ہیں جنہوں نے یہ پراسیس کیا ہے لیکن اُن کا نام اس لسٹ میں نہیں ہے تو اُن کا نام بھی اس لسٹ میں آ جائے گا اور مزید یہ واضح رہے کہ جن لوگوں کے نام لسٹ میں آ چکے ہیں لیکن اُن کے پاس Guinean تمام چیزیں ہیں اُن کے سرٹیفیکٹ Guinean ہیں خود اُنہوں نے کیۓ ہیں تو وہ پریشان نہ ہوں کیونکہ جب اُن کی detail سامنے آئے گئی تو اُن کی نیشنلٹی okay ہو جائے گئی لیکن یہ یاد رکھیں کہ کسی کا digital certificate استعمال نہ کریں کسی کا Bank account استعمال نہ کریں payment کرتے وقت کیونکہ ہمارے بہت سارے بہن بھائی کسی دوسرے کے account سے payment کرتے ہیں تو ایسا بالکل بھی نہ کریں کیونکہ اس سے یہ ہو گا کہ اگر وہ بندہ blacklist ہے آپ کی payment اُس کے account سے ہو گئی تو ایسی صورت میں آپ بھی مشکوک ہو جائیں گے اور آپ بھی آنے والے وقت میں problem ہو سکتی ہے۔
اور مزید آج سے چند سال پہلے Binasco میں لوگوں کو جعلی سرٹیفیکٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا کہ اُنہوں نے Ayuda لگوائی تھی کہ ہمارے ملک میں کوئی ہمارے نام جائیدات نہیں ہے ایک اشٹام پیپر مانگتے تھے وہ جعلی بنا کے دئیے بعد میں پکڑے گئے embassy نے کہا کہ یہ جعلی ہیں ہم اس کی تصدیق نہیں کر سکتے اس کو test نہیں کر سکتے اُس کے بعد اُن پہ کاروائی ہوئی اُس وقت کہا کہ یہ کچھ نہیں کر سکتے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو اب اُن کی کافی time سے نیشنلٹی روکی ہوئی ہے اور اُن کو کہا جا رہا ہے کہ وہ case clear کروائیں اُس کا result ہمیں دیں پھر آپ کی نیشنلٹی آگے بڑھے گئی تو لازمی کچھ نہ کچھ یہ کرتے ہیں کیونکہ یہ اس وجہ سے ایسے کرتا ہیں تاکہ کل کو کوئی اور ایسا نہ کریں تو مزید یہ واضح رہے کہ اگر انہوں نے کچھ نہ کرنا ہوتا تو اتنی بڑی لسٹ نہ بناتے اور مزید یہ لسٹ آگے بڑھتی جا رہی ہے یہ ہوسکتا ہے کہ تھوڑا time لگائیں لیکن اس کے result کے طور پہ کوئی اچھے result سامنے نہیں آئے گئے اُن لوگوں کے لیۓ جو اس لسٹ میں شامل ہیں یا جنہوں نے یہ کام کیا ہے Guinean طور پہ اور اُن کے لیۓ آنے والے وقت میں مسائل بڑھ سکتے ہیں۔
0 تبصرے