نئی آسانی SEPE نے مسئلہ حل کر دیا 2023 کا بڑا اعلان

نئی آسانی SEPE نے مسئلہ حل کر دیا 2023 کا بڑا اعلان
اسپین میں پارو اور امداد کیلئے اہم سہولت متعارف کروائی گئی ہے تو یہ سہولت کون سی ہے جیساکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ اس وقت زیادہ تر لوگوں کا جو واسطہ پڑ رہا ہے جس department سے تو وہ ہے SEPE Department اور SEPE Department میں آپ کو Approach کرنا کوئی اتنا آسان نہیں ہے وہاں پہ اگر آپ نے کوئی سرٹیفیکٹ نکلوانا ہو تو اُس کے لیۓ آپ کو کافی problem ہوتی ہے سیتا نہیں نکلتا اُس کے بعد اگر آپ نے اپنی پارو اور AYUDA کے سلسلہ میں وہاں پہ جانا ہو اپنا کام کرنا ہو تو وہاں پہ طرح طرح کے مسئلے مسائل رہتے ہیں تو اُس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہی ہے کہ رش بہت زیادہ ہے SEPE کی طرف جانے کا لوگوں کا کیونکہ بہت بڑی تعداد میں لوگ پارو اور AYUDA پہ ہوتے ہیں اور اس طرح کے دوسرے معاملات میں SEPE جو ہے تو وہ مدد کرتا ہے اور تمام معاملات کو دیکھتا ہے جس کی وجہ سے وہاں پہ رش زیادہ ہونے کی وجہ سے آسانی کے ساتھ سیتا نہیں ملتا۔ 


 تو اب اس سے متعلق SEPE نے Announces کیا ہے ایک اور مزید telephone نمبر کا اصافہ کیا ہے تاکہ آپ کے ان مسائل کو حل کیا جا سکے ایک نمبر جو اُنہوں نے issue کیا ہے تو وہ 060 جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ 

نئی آسانی SEPE نے مسئلہ حل کر دیا 2023 کا بڑا اعلان


 اور دوسرا نمبر اُنہوں نے فیخو issue کیا ہے اب ان دونوں نمبروں میں difference کیا ہے ایک نمبر تو اُنہوں نے special رکھ دیا ہے کہ اگر آپ کو کوئی documents چاہیے کوئی سرٹیفیکٹ چاہیے یا کسی بھی طرح کا کوئی document چاہیے تو آپ اُس پہ call کر کے اپنی ہدایات دے سکتے ہیں کہ آپ کو کون سا document چاہیے تو وہ آپ کو provide کر دیں گے اور دوسرا نمبر اُنہوں نے سیتا کے لیۓ دیا ہے تو وہ آپ وہاں پہ سیتا لے سکتے ہیں اور سیتا پہ جا کے اپنا کام کروا سکتے ہیں تو یہ ایک بہت ہی اچھی رعایت ہے اس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں اس میں اُنہوں نے جو بھی telephone نمبر دئیے ہیں اُن کو note کر لیں اور آنے والے وقت میں یہ ہی telephone نمبر چلیں گے تو اب اگر آپ اسپین میں کوئی سیتا لینا چاہتے ہیں یا کوئی سرٹیفیکٹ لینا چاہتے ہیں تو ان نمبروں پہ آپ call کر کے اپنے مسئلے کو حل کروا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے