اسپین work permits سے متعلق تازہ ترین 3 نئی ویزا کیٹگری جس کے تحت غیرملکیوں کو visas Issue ہو رہے ہیں تو پہلے نمبر پہ وہ بچے جو 18 سال سے اُوپر تھے اور اُن کی باقی تمام فیملی اسپین میں آ چکی ہے کیونکہ وہ 18 سال سے کم تھے اُن کو human rights کی وجہ سے اور فیملی law کی وجہ سے 18 سال سے اُوپر والوں کے work permits یہاں سے یعنی کہ اسپین سے issue کروائے تو اُن کے ویزے بڑی تیزی کے ساتھ لگ رہے ہیں اور وہ اسپین میں آ رہے ہیں اور دوسری کیٹگری تو وہ restaurants کی ہے یعنی کہ desi restaurants کی ہے کیونکہ آپ کے پاس موقع ہے کہ ہمیں اچھا cook اسپین سے نہیں ملتا تو اس وجہ سے آپ اپنے کسی بھی blood relation رشتہ داروں کو یا friends کو بلوا سکتے ہیں تو آپ اُن کو work permit دیں اپنے desk restaurant کیلئے تو آپ کے پاس opportunity ہے کہ آپ آسانی سے بلوا سکتے ہیں اور تیسری کیٹگری وہ شعبے ہیں جہاں پہ shortage ہے یعنی کہ جیسے construction ہو گئی کیونکہ construction میں بہت زیادہ shortage ہے medical کے شعبے میں shortage ہے تو یہ جو بڑے بڑے ایمپریسے constructions کے ہیں غیرملکیوں کے تو وہ اس وقت ویزے لگوا رہے ہیں contract پہ لوگوں کو بلوا رہے ہیں relative ہو یا non relative ہوں تو اُن کے ویزے لگ رہے ہیں اور وہ اسپین میں آ رہے ہیں تو یہ 3 categories ان کے work permits بہتر ratio میں لگ رہے ہیں۔
0 تبصرے