اسپین نیشنل پولیس کی جانب سے بڑی کاروائی اور اہم گرفتاریاں کی گئی ہیں تو جو اسپین اور باقی یورپی ممالک میں fake marriage کرواتے ہیں اور اُس کے ذریعے documents دلواتے ہیں تو اُن کا ایک بڑا گروپ پکڑا گیا ہے اور اب یہ case عدالت تک جائے گا اور عدالت کی طرف سے اس پہ مزید کاروائی کی جائے گئی کیونکہ ابھی تک اُنہوں نے 6 لوگوں کو پکڑ لیا ہے اور کافی دوسرے لوگ بھی پکڑے جا سکتے ہیں تو اب یہاں پہ سب سے زیادہ نقصان کن لوگوں کا ہو گا تو اس وقت سب سے زیادہ نقصان ہو گا تو وہ اُن لوگوں کا ہو گا جو کہ ان طریقوں کے ساتھ جنہوں نے documents لیۓ ہیں fake marriage کر کے تو اب اُن کیلئے کیا ہو گا کہ یہ لوگ پکڑے گئے ہیں یہ gang پکڑا گیا ہے جن کو آپ نے payment دی ہے اور اچھی خاضی یہ payment لیتے ہیں اس کام کے لیۓ تو اب آپ کی وہ payment بھی گئی اور جتنا آپ نے time waste کیا ہے اس تمام پراسیس میں وہ بھی آپ کا گیا اور جو status آپ کے پاس ہے وہ بھی waste ہو گیا اور مزید اس status کی base پہ آپ نے جو بھی کام کیا ہو گا اگر کسی اور کو بلوایا ہے یا status دلوایا ہے تو وہ بھی آپ کیلئے خطرناک ثابت ہو گا تو اس لیۓ اس طرح کے کاموں سے لازمی طور پہ بچانا چاہیے۔
0 تبصرے