پرمانٹ ریذڈنسی اور نیشنلٹی ہولڈرز کیلئے ایک اچھی Opportunity جاری ہوئی ہے اگر آپ Avail کرنا چاہ رہے ہیں تو آپ کو لازمی طور پہ avail کرنی چاہیے اصل میں یہ جو opportunity ہے یہ جرمنی کی طرف سے آئی ہے سیپے کے ذریعے یعنی کہ اسپین حکومت کے ذریعے اُنہوں نے Offer دی ہے تو اس میں آپ کو 15 یورو سے 17.10 cent تو وہ per hour آپ کو ملیں گے اور جیسے جیسے آپ آگے بڑھتے جائیں گے آپ کی salary مزید increase ہوتی جائے گئی تو یہ اُنہوں نے demand کی ہے bus drivers کی تو اگر آپ interested ہوں اس وقت دنیا کی اچھے ممالک میں move ہونے کیلئے تو آپ لازمی طور پہ ان license کی طرف توجہ دیں جس میں bus کا license, ٹرک کا license جو top پہ ہیں تو اگر آپ یہ license کر لیتے ہیں تو آپ کو اچھے ممالک میں بہت ہی اچھی salary پہ jobs مل سکتی ہیں اور بہت ہی آسانی کے ساتھ آپ وہاں پہ settled ہو سکتے ہیں خاض طور پہ میں یہاں یورپی یونین کی بات کروں گا کیونکہ اگر آپ USA اور Canada کی طرف جانا چاہتے ہیں تو یورپ کا bus اور truck کا license وہاں پہ کارآمد نہیں ہے اور وہاں پہ آپ کو دوبارہ سے license لینا پڑے گا لیکن اگر آپ یورپ میں move ہونا چاہتے ہیں including یوکے تو پھر آپ یہاں کا license کر لیں تو یہاں کی base پہ آپ وہاں move ہو سکتے ہیں تو اسی طرح سے جرمنی نے ایک بڑی offer دی ہے جس میں language کی بھی اُنہوں نے offer نہیں کی کہ آپ کو جرمن آنی چاہیے یا نہیں آنی چاہیے صرف اور صرف آپ کے پاس D license ہو جو کہ bus کا license ہے اور آپ بہت اچھی job پہ اچھی pay پہ وہاں پہ جا کے کام شروع کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے