اسپین صدر نے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی 2023 کا بڑا اعلان

اسپین صدر نے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی 2023 کا بڑا اعلان
اسپین صدر کی جانب سے غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے تو اسپین کے صدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپین میں inflation بہت زیادہ بڑھتی جا رہی ہے اور اتنی زیادہ inflation پچھلی history میں دیکھنے میں نہیں آئی جتنی تیزی کے ساتھ اب بڑھ رہی ہے اور یہ inflation ہر ماہ 15 فیصد بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جو families ہیں تو وہ کافی زیادہ اس مہنگی سے گزری رہی ہیں اور وہ کافی زیادہ problem میں ہیں اور مزید واضح رہے کہ اگر آپ electricity کا bill دیکھیں gas کا bill اس کے ساتھ باقی جو grocery اور خاض طور پہ food کا ذکر کیا گیا ہے کیونکہ جو گھریلو اشیاء ہیں تو وہ بڑی تیزی کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہیں جس پہ directly اور indirectly families پہ اور عام consumer پہ بہت زیادہ برُے اثرات پڑ رہے ہیں معاشی طور پہ تو اب یہاں پہ اُنہوں نے نئی Announcement کی ہے جو کہ بہت زیادہ بہتر اور اچھی اور خوشخبری والی Announcement ہے کیونکہ یہ ایک ایسا Discount اور ایسی offer ہو گئی اگر وہ tax میں چھوٹ کرتے ہیں یا قیمتیں نیچے لے کے آنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں نیا قانون لے کے آتے ہیں تو یہ بہت بڑی اچھی Achievement ہو گئی عام غیرملکیوں کیلئے کیونکہ grocery اور food ایک ضرورت ہے جو کہ ہر کسی کو لازمی طور پہ اس کی ضرورت ہوتی ہے جس کا ہمارے معاشی حالات پہ اثر پڑتا ہے۔ 


 تو اب حکومت نے یہ اعلان کیا ہے کہ جو 20 فیصد Discount دیا جا رہا تھا تو وہ دسمبر میں کہا گیا تھا کہ ختم کر دیا جائے گا لیکن اسپین کے صدر کے اعلان کے مطابق دوبارہ اشارہ دیا گیا ہے کہ اُس کو نئے طریقے سے دوبارہ سے لاگو کیا جائے گا اور اس کے ساتھ grocery کی جو products ہیں اور جو عام گھریلو اشیاء ہیں تو اُن پہ بھی tax میں چھوٹ دی جائے گئی اور اُن کی prices کو نیچے لے کے آنے میں نئے اقدامات کیۓ جائیں گئے تو یہ ایک بڑی خوشخبری ہو گئی اگر حکومت اس کو یکم جنوری سے لاگو کرتی ہے کیونکہ اس وقت overall سب ہی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے اب یکم جنوری سے اسپین حکومت اپنی عوام کو بڑی خوشخبری دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے