اسپین حکومت کا نیا سسٹم آتونومو سے متعلق بڑی خوشخبری

اسپین حکومت کا نیا سسٹم آتونومو سے متعلق بڑی خوشخبری
اسپین حکومت کی طرف سے ایک نئی سہولت متعارف کروائی گئی ہے اسپین حکومت نے 2023 میں آتونومو کا سسٹم وہ change کرنے کی Announcement کی ہے جس میں اب بہتری لانے کی کوشیش کی جائے گئی اصل میں اُن کا target 2024 میں آسیندہ اور سسودیاسوشیال کو ایک کرنے جا رہے ہیں دونوں کی information دونوں کا پراسیس تمام چیزیں ایک ہی ہو جائیں گئی 2024 میں تو 2023 میں یہ ایک step آگے بڑھتے ہوئے اُس طرف جا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ کچھ نئی سہولتیں provide کر رہے ہیں متعارف کروا رہے ہیں user کو تاکہ وہ بہتر طور پہ اپنی performance دیکھا سکیں آتونومو والوں کیلئے اب یہ option ہو گا کہ پہلے سال 80 یورو کی وہ آتونومو چلا سکتے ہیں 12 مہینے تک اور اُس کے بعد وہ 160 یورو pay کریں گے لیکن اگر وہ income اچھی earn کرتے ہیں اُن کا اچھا رینتا ہے تو وہ اپنی income کے لحاظ سے یا اپنی facilitate کرنے کیلئے کل کو پارو لینے کیلئے اس طرح کا اور کام کرنے کیلئے زیادہ pay کرنا چاہیں گے تو وہ بھی ایک option رکھ دیا گیا ہے کہ وہ بھی آپ facilitate ہو سکتے ہیں اس نئی سکیم سے اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ نئی تبدیلیاں کچھ نئے مواقعے وہ بھی provide کریں گے اس میں سب سے main جو بات ہے تو وہ یہ ہے کہ 80 یورو کی نئی سکیم سے وہی لوگ فائدہ اُٹھا سکتے ہیں جنہوں نے نئی آتونومو بنانی ہے یعنی کہ پہلے زندگی میں کبھی کام نہیں کیا لیکن اب 2023 میں یہ option بھی آ رہا ہے کہ جنہوں نے 2 سال پہلے تک آتونومو بنائی اور دو سال پہلے تک چھوڑ دی یعنی کہ دو سال کا break تو اب وہ دوبارہ بنانا چاہتے ہیں تو وہ بھی اس نئی سیکم سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے