انگلینڈ اور اسپین کے درمیان آخرکار ایک نیا معاہدے طہ پا چکا ہے بہت دیر سے جو انگلینڈ کے ambassador ہیں تو وہ اس کوشیش میں تھے کہ اسپین کی حکومت مانے اور معاہدہ کیا جائے تو آخرکار وہ کامیاب ہوئے اور اسپین کی حکومت نے accept کیا ہے انگلینڈ کے Gibraltar کے اور Northern Ireland کے جتنے driving license ہوں گے اب وہ اسپین میں convert ہو سکیں گے اسپین driving license میں لیکن اُس کیلئے پہلے اُن کو اپنا medical test جو تفصیلی medical test ہے تو وہ کروانا پڑے گا جس میں اُن کی تمام چیزیں medically جو main driving licence کیلئے کی جاتی ہیں تو وہ اُن کا exam ہو گا تو اُس کے بعد اُن کا یہ license convert ہو سکے گا اور مزید یہ یاد رہے کہ وہ لوگ جنہوں نے کسی اور ملک کا license لیا ہے انگلینڈ میں جا کے اُس کو convert کروایا اور اب وہ انگلینڈ والا اسپین میں convert کروانا چاہتے ہیں تو اُس کیلئے حکومت مزید کچھ کیٹگری رکھے گئی اُس میں سب سے زیادہ اہم چیز یہ دیکھی جائے گئی کہ کیا اسپین کا بھی اُس ملک کے ساتھ معاہدہ ہے جس کا basically یہ license ہے تو اُس کے مطابق آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کا وہ convert ہو سکے گا یا نہیں ہو سکے گا۔
0 تبصرے