اسپین کی نیشنلٹی اُن پڑھ غیرملکیوں کیلئے نئی تازہ ترین اہم اپڈیٹ شئیر کرتا چلوں تو جیساکہ جو لوگ دو یا تین مرتبہ fail ہو چکے ہیں دیھلے یا دوست میں تو آپ رجوع کر سکتے ہیں کہ آپ اُن پڑھ ہیں اور آپ کے پاس یہ proof ہے کہ آپ یہ pass نہیں کر سکے کیونکہ آپ کو زبان نہیں آتی جس کی وجہ سے آپ diploma کی طرف جانا چاہتے ہیں نیشنلٹی اپلائی کرنے کیلئے تو جہاں پہ آپ نے دو تین چیزوں کا خیال رکھنا ہے تو اگر آپ نے driving license پہلے پڑھ کے کیا ہے یا پھر کوئی ایسی professional degree اسپین میں کی ہے یا پھر کوئی اور license کیا ہوا ہے تو آپ نے یہ کوشیش کرنی ہے کہ آپ اُن پڑھ کیٹگری میں نہ جائیں کیونکہ اُن کے پاس آپ کا تمام record ہے کہ آپ نے already theory کی ہے practical کیا ہوا ہے اور آپ نے کوئی course کیا ہوا ہے diploma کیا ہوا ہے اور اُس کی base پہ آپ کوئی job کر رہے ہیں یا اُن کے record میں کوئی ایسی چیز ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ آپ پڑھے لکھے ہیں تو آپ نے بالکل بھی اس طرف نہیں آنا بالکل بھی اُن کو یہ ہی کہنا کہ آپ اُن پڑھ ہیں کیونکہ یہ آپ کیلئے مسئلہ بن سکتا ہے اور وہ آپ کو finally یہ ہی کہیں گے کہ آپ پڑھے لکھے ہیں آپ نے فلاں course کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے آپ eligible نہیں ہیں نیشنلٹی کے diploma کیلئے تو یہ وہی لوگ کریں جو کہ واقع ہی اس کیٹگری میں آتے ہیں پڑھے لکھے نہیں ہیں جن کو مسئلے مسائل ہیں reading میں لکھنے میں تو اُن کیلئے یہ سب سے best option ہے بس اُن پڑھے لوگوں کی listening اور speaking ٹھیک ہونی چاہیے اسپین کی نیشنلٹی اپلائی کرنے کیلئے اور مزید یہ واضح رہے کہ جو certificate آپ کو دیھلے یا دوست کا ملتا ہے تو وہ آپ کسی اور جگہ بھی use کر سکتے ہیں وہ آپ کو ایک eligibility ہوتی ہے کہ آپ Spanish اس level تک کی جانتے ہیں لیکن آپ کو جو diploma ملے گا اُن پڑھوں کا تو وہ صرف اور صرف نیشنلٹی اپلائی کرنے کی حد تک valid ہو گا اُس کے علاوہ اُس diploma سے کوئی اور کام نہیں لیا جا سکتا ہے۔
0 تبصرے