اسپین نیشنلٹی Verification پراسیس Fast ضروری اعلان آ گیا

اسپین نیشنلٹی Verification پراسیس Fast ضروری اعلان آ گیا
اسپین نیشنلٹی کا اس وقت جو پراسیس ہے تو وہ smoothly چل رہا ہے لیکن یہ چیز confirm کہ پہلے کی نسبت کافی زیادہ نیشنلٹی کا سسٹم fast ہو چکا ہے کیونکہ جن لوگوں نے پچھلے سال ستمبر، اکتوبر میں نیشنلٹی جمع کروائی ہیں تو اُن کے results pass ہونا شروع ہو چکے ہیں یہاں پہ یہ بھی واضح رہے کہ وہ لوگ جن کا status کوالیقافین پہ جا کے واپس آتا ہے تو وہ بالکل بھی پریشان نہ ہوں کیونکہ اُن کے کافی comments آتے ہیں شاید وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اُن کی file جو ہے تو وہ بند ہو چکی ہے یا ختم کر دی گئی ہے یا سسٹم میں کوئی خرابی ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے بلکہ اُن کی verification پہ file چلی جاتی ہے اور verification specially اس period میں جو ہے تو وہ آپ کے پینیلس کی ہوتی ہے یعنی کہ اسپین کا پینیلس اور پاکستان کا کریکٹرسرٹیفیکٹ تو اُس کی verification شروع کی جاتی ہے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ status change کیا جاتا ہے اور پھر تقریباً 3 سے 4 ہفتوں کے بعد آپ کا یہ پراسیس ہونے کے بعد آپ کی نیشنلٹی pass ہو جاتی ہے اور اُس کے بعد آپ کو letter receive ہو جاتا ہے اور پھر وہ آپ اپنے digital certificate سے نکلوا کے آگے آپ کا پراسیس خورامنیتو کا شروع ہو جاتا ہے تو پراسیس اس وقت تقریباً جو لوگ جمع کروا رہے ہیں جنہوں نے نیشنلٹی 2021 میں جمع کروائی ہے تو اُن کو تقریباً 10 سے 9 مہینے لگ رہے ہیں اور مزید وہ لوگ جنہوں نے appeals کی ہوئی ہیں اور اُن کے answer نہیں آ رہے تو یہ بات آپ اپنے lawyers سے جن کے ذریعے آپ نے اپیل کی ہوئی ہے تو آپ اُن سے confirm کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے