اسپین 2023 کے نئے پلان اضافی فائدے غیرملکیوں کی موجیں

اسپین 2023 کے نئے پلان اضافی فائدے غیرملکیوں کی موجیں
اسپین حکومت کا 2023 کا نیا پلان جس میں اُنہوں نے دو Announcement کی ہے پہلے نمبر پہ تو یہ اعلان کیا گیا ہے کہ بچے zero سے تین سال تک کیلئے تو اُن کو 100 یورو ملے گا لیکن اس کے ساتھ شرط یہ رکھ دی گئی ہے کہ والدین دونوں میں سے لازمی ایک کام کر رہا ہو اور دوسرا پارو پہ ہو لیکن ایسا بالکل بھی نہ ہو کہ والدین کچھ بھی نہ کرتے ہوں تو اُن کو امداد بالکل بھی نہیں ملے گی اور دوسرا اہم اعلان یہ کیا گیا ہے کہ وہ بچے جو آپاہیج پیدا ہوتے ہیں یعنی کہ جو بچے معذور ہوتے ہیں تو اُن کیلئے بھی انہوں نے خاض ایک پروگرام launch کیا ہے جس میں مہینے میں ایک caring کے نام پہ ایک ہفتے کی چھٹیوں بھی والدین لے سکتے ہیں اگر اُن کا بچہ معذور ہے یعنی کہ اُن کو اصافی چھٹیاں مل سکتی ہیں پورے سال میں ایک مرتبہ اُن کی care کرنے کیلئے یہاں پہ آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ ویسے تو اُن کیلئے مختلف پیکج اور بھی ہیں لیکن یہ پیکج اُن کیلئے منفرد اس وجہ سے بھی ہے کیونکہ دوسرے یورپی یونین میں اب تک ایسی سکیم تھی لیکن اسپین نے اُن کو نہیں adopt کیا تھا لیکن اب اسپین بھی اُن کی طرح نئی سکیم لے کے آ رہا ہے اور اب اُنہوں نے کم از کم 5 چھٹیاں جو کہ ہفتہ اتوار ڈال کے ایک ہفتہ ہو جاتا ہے تو وہ والدین یہ چھٹیاں لے سکتے ہیں اور اپنے معذور بچوں کے ساتھ time spend کر سکتے ہیں تو یہ دونوں قانون 2023 میں لاگو کر دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے