اسپین حکومت نے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ضروری اعلان

اسپین حکومت نے غیرملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ضروری اعلان
اسپین حکومت کی طرف سے بڑی خوشخبری غیرملکیوں کیلئے جاری ہوئی ہے جیساکہ اکثر لوگوں کی جانب سے پوچھا جاتا ہے کہ ہمیں اتنا عرصہ ہو چکا ہے ہم نے فیملی کے documents جمع کروائیں ہیں ہم نے ورک پرمٹ جمع کروایا ہے ہم نے اپنی آرائیگو کے documents جمع کروائیں ہیں ہم نے رینیواسین کیلئے استخیریا میں اپنی file جمع کروائی ہے اتنے مہینے ہو چکے ہیں لیکن کوئی بھی کسی بھی طرح کی ابھی تک خبر نہیں ہے اب مسئلہ یہ ہوا ہے کہ ابھی recently حکومت کی طرف سے ایک نیوز break کی گئی ہے کہ 8 لاکھ 66 ہزار 790 فائل اس وقت حکومت کی تو وہ استخیریا میں pending پڑی ہوئی ہیں تو اب اس سے متعلق اسپین حکومت نے نیا پلان جاری کر دیا ہے اُن سنٹرز میں جہاں پہ files بہت زیادہ pending پڑی ہیں تو اس میں 255 نئے ملازمین بھرتی کیۓ گئے ہیں تاکہ ان files کو حل کیا جا سکے اصل میں کورونا کے دوران files بہت زیادہ جمع ہوئی جس کی تعداد اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ اب اس کیلئے special پلان لے کے آنے پڑ رہے ہیں استخیریا کو کیونکہ پہلے بھی مختلف سنٹرز کیلئے حکومت پلان لے کے آئی تھی لیکن وہ بھی cover نہیں کر سکا اور اب ایک نیا پلان launch کر دیا گیا ہے 255 نئے ملازمین کو hire کیا گیا ہے جو کہ استخیریا کی files کو as soon as possible حل کرنے کی کوشیش کریں گے اور اب استخیریا کا کام fast ہو جائے گا وہ لوگ جو چھ چھ مہینے اپنی files کا wait کرتے ہیں تو اب اُن کا processing time کم ہو جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے