اسپین میں پارو 2023 کی نئی Announcement کی گئی ہے اور پارو 2023 میں ایک اہم چیز رکھی گئی ہے اور ایک اہم آسانی دی گئی ہے جو کہ پہلے نہیں تھی تو اب حکومت نے 2023 کی پارو کا اعلان کچھ اس طرح سے کیا ہے کہ وہ لوگ جو فیملی responsibilities رکھتے ہیں جن پہ فیملی depend کرتی ہے تو اُن کیلئے مزید آسانی کی گئی ہے پہلے آپ کو معلوم ہے کہ ایک سال آپ نے کم از کم کام کرنا ہے اور اُس کے بعد آپ 4 مہینے پارو لے سکتے ہیں لیکن اب جو ہے وہ نہ صرف پارو کے time کو کم کیا گیا ہے بلکہ AYUDA کے time کو بھی increase کر دیا گیا ہے تو جن پہ فیملی depend کرتی ہے اور اُن پہ responsibilities ہیں تو اُن کیلئے اتنی زیادہ رعایت دی گئی ہے کہ وہ 3 مہینے بھی اگر اُنہوں نے کام کیا ہے اور اب اُن کے پاس کام نہیں ہے اُن کے owner نے اُن کو کام سے نکل دیا ہے تو وہ پارو کی جانب جا سکتے ہیں پارو سے مراد 3 مہینے میں اُن کو پارو تو کیا ملے گئی لیکن امداد کی صورت میں اُن کو Mini EI PARO کا نام دیا گیا ہے تو وہ اُن کو ملے گئی اور اُس کے بعد جن لوگوں کی responsibilities نہیں ہیں تو اُن کیلئے 6 مہینے کم از کم کام کرنا ضروری ہے اگر اُنہوں نے 6 مہینے کام کیا ہے تو وہ اس سہولت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں 6 مہینے بھی کام کی صورت میں وہ پارو اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے