اسپین غیرملکی بچوں کی نیشنلٹی سے متعلق اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جب اسپین میں بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُس کے پیدا ہوتے ہی یہاں کی نیشنلٹی نہیں ملتی بلکہ 1 سال کے بعد آپ اپلائی کر سکتے ہیں لیکن ایک بات یاد رکھنی ہے کہ بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب بچہ پیدا ہوا تو اُس کے ٹھیک ایک سال کے بعد تو اگر آپ اُس کے ایک سال بعد جب جمع کروائیں گے تو نیشنلٹی نہیں ملے گی آپ کو objection لگ کے واپس آ جائے گی تو ایک سال کا تب شروع ہوتا ہے جب آپ اُس کو ریذیڈنسی کارڈ یعنی کہ کارڈ لے کے دیتے ہیں اسپین کا تو وہ جب اُن کو ملا ہے تو اُس سے لے کے ایک سال بعد جو ہے اُس کی آپ نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں یہ بات آپ نے یاد رکھنی ہے ورانہ پھر آپ کی نیشنلٹی pass نہیں ہو گی تو جو بچے اسپین میں 18 سال سے کم ہیں اور والدین میں سے کسی ایک کو پاسپورٹ مل جاتا ہے تو وہ والدین کی base پہ پاسپورٹ لے سکتے ہیں لیکن جو 18 سال سے اُوپر ہوں گے اور وہ یہاں پہ پیدا نہیں ہوئے تو اُن کیلئے یہ ہے کہ اُنہوں نے اپنا علیحدہ سے 5 سال کا 10 سال کا time پورا کرنا ہے اور اُس کے بعد وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے