اسپین میں موجود غیرملکیوں کو جو بچے کی پیدائش پہ benefits ملتے ہیں تو اُس سے متعلق کافی لوگوں کی جانب سے کافی families کی جانب سے پوچھا گیا ہے تو جیساکہ آپ کا آلتا تو چلتا رہتا ہے آپ کا آلتا کاٹتا نہیں ہے اور اُس کی جو سوگرو ہے تو وہ بھی pay ہوتی رہتی ہے لیکن انیس جو ہے انسیتیوتو اور سسودیاسوشیال آپ کو benefits دینے شروع کر دیتا ہے آپ کا employer آپ کو benefits نہیں دیتا ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ کا آلتا بند ہو جائے آپ کا contract بند ہو جائے بعد میں جب آپ benefits ختم کرتے ہیں تو وہ آپ کو job پہ نہ رکھے تو اُس پہ لازمی ہے کہ وہ آپ کو job پہ رکھے گا ورنہ اُس کو problem ہو سکتی ہے اُس کو جرمانہ ہو سکتا ہے اور وہ جانتا ہوتا ہے کہ میں نے اُس کو لازمی طور پہ کام پہ رکھنا ہے تو اس وجہ سے وہ آپ کو کام سے نہیں نکلتا اور آپ کو benefits ملتے ہیں اور وہ employers کی جانب سے نہیں بلکہ انیس کی جانب سے آپ کو تمام salary اور تمام چیزیں ملتی رہتی ہیں اور مزید آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ اب 16 ہفتے کر دئیے گئے ہیں والد اور والدہ دونوں کے پترنیدات اور مترنیدات کی صورت میں تو وہ آپ کو ملتا رہنا ہے جہاں تک بات ہے کہ ایک بھائی نے پوچھا تھا کہ twins کی صورت میں کیا ہو گا تو یہ کیونکہ ایک specific situation میں پوچھ رہے ہیں تو اس کا بہترین جواب انیس دے سکتی ہے جو کہ بچوں سے متعلق bonus, allowance اُن تمام چیزوں کو cover کرتی ہے تو اُن سے آپ پوچھ سکتے ہیں کہ اگر ہمارے بچے twins ہوتے ہیں تو اُس صورت میں پترنیدات اور مترنیدات کتنی ملے گئی تو میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اُس میں کچھ فرق ہو گا increment ہو گا لیکن double نہیں ہو گئی۔
0 تبصرے