اسپین حکومت کی طرف سے بڑی وارننگ آ گئی اور سیپے نے خبردار کر دیا کیونکہ سیپے نے کہہ ہے کہ ہم کبھی بھی کسی بھی صورت میں آپ کو sms نہیں کرتے کہ اپنی information دیں آپ کو email نہیں کرتے ہیں کہ اپنی information دیں اور آپ کو WhatsApp پہ کوئی message نہیں بھیجتے کہ آپ اپنی information دیں فلاں link پہ click کر کے دیں تو اسپین میں موجود سب ہی لوگوں نے خبردار رہنا ہے کیونکہ ان تینوں صورتوں میں آپ کو کوئی بھی message آتا ہے جو کہ کافی زیادہ لوگوں کو آ رہے ہیں اور وہ لوگ جو اس کے بارے میں نہیں جانتے پارو پہ ہوتے ہیں AYUDA پہ ہوتے ہیں وہ آپ کو معلوم ہے کہ وہ سیپے کے ساتھ connected ہوتے ہیں تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم سے سیپے نے information مانگی ہے تو وہ اپنی تمام information provide کر دیتے ہیں اور جو hacker ہوتے ہیں تو وہ اُسی information کو use کرتے ہوئے آپ کے bank account کو صاف کر دیتے ہیں تو اس طرح کے بہت سے واقعات اسپین میں موجود غیرملکیوں کے ساتھ پیش آ رہے ہیں جس کی وجہ سے سیپے نے وارننگ جاری کر دی ہے۔
0 تبصرے