اسپین نیشنلٹی سے متعلق زبان سرٹیفیکٹ کے بارے میں تمام detail سامنے آ چکی ہے اور اب آپ انسیتیوتو سروینتے ہے تو اُس کا سیتا لے کے enter ہو سکتے ہیں اگر آپ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور چند چیزیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا نہایت ہی ضروری ہے تو اب اسپین نیشنلٹی سے متعلق 3 کیٹگری بتائی گئی ہیں اور اُن 3 کیٹگری کے لوگ یہ سرٹیفیکٹ حاصل کر سکتے ہیں تو یہ سرٹیفیکٹ کون سا ہو گا تو یہ صرف oral test ہو گا یعنی کہ آپ بولنا پڑے گا اور سننا پڑے گا وہ آپ سے سوال کریں گے اور وہ آپ کی listening check کریں گے کہ وہ کیسی ہے کیا آپ Spanish زبان کو understand کرتے ہیں اور اُس کے بعد آپ نے اُس کا جواب دینا ہے تو جب آپ جواب دیں گے تو وہ آپ کی speaking check کریں گے کہ آپ کو Spanish بولنی آتی ہے تو یہ 2 صرف test ہوں گے جس میں آپ کا لکھنے والا اور پڑھنے والا ختم ہو جائے گا کیونکہ اگر آپ ان تین کیٹگری میں آتے ہیں تو وہ 3 کیٹگری کون سی ہیں تو پہلے نمبر پہ اگر آپ خدانخواستہ پرمننٹ طور پہ معذور ہیں تو آپ یہ diploma حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے بعد اگر آپ hospital میں ہیں یا پھر مذہبی مرکز میں ہیں یا جیل میں ہیں خدانخواستہ تو تب بھی آپ یہ سرٹیفیکٹ حاصل کر سکتے ہیں آپ سروینتے کا تاسا pay کرنے کے بعد exam میں enter ہو سکتے ہیں اور آخر میں تیسری کیٹگری جو بتائی گئی ہے تو وہ اگر آپ اُن پڑھ ہیں تو تب بھی آپ اس کیٹگری میں جا کے diploma لے سکتے ہیں اور اسپین کی نیشنلٹی اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید یہ واضح رہے کہ جو اُن پڑھ لوگ بار بار فیل ہو رہے ہیں تو اُن کے پاس یہ بڑا proof ہے کہ وہ اُن پڑھ ہیں تو وہ اس نئے قانون کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
0 تبصرے