اسپین میں اپنا گھر خریدنے کا سہنری موقع آپ نے کس طرح سے avail کرنا ہے تو اب گھر خریدنے کا سہنری موقع آپ کو 2023 میں ملنے والے ہے 2023 کے بارے میں بڑی ایک detail جاری کی گئی ہے تو اُس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں پچھلی history میں جو یہ دو حادثات پیش آئیں ہیں تو اُس میں سب سے زیادہ کم price ہونے والی ہے مکانوں کی property کی اس کی دو وجوہات ہے ایک تو inflation بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جیساکہ جنگ کی وجہ سے کورونا وبا کی وجہ سے inflation کافی حد تک increase ہوئی ہے یعنی کہ مہنگائی کافی بڑھ چکی ہے تو اُس کی وجہ سے property کی demand میں فرق آیا ہے جس کی وجہ سے property کی قیمتیں 2023 میں کم ہو جائیں گئی اور مزید دوسری وجہ یہ ہے کہ اسپین گورنمنٹ نے نئے taxes لگائیں ہیں property sale کرنے پہ تو نئے taxes پہلے سے double کر دئیے گئے ہیں جو کہ کافی زیادہ tax کی صورت میں آپ سے وصولی کی جائے گئی اگر آپ اپنی property کو sale کرتے ہیں تو اس وجہ سے بھی جو خریدتے ہیں sale کرتے ہیں property کے لین دین پہ tax بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اب property کی طرف اتنا زیادہ نہیں جائیں گے دوسری investment کی طرف زیادہ جائیں گے جس کی وجہ سے اُس کی demand کم ہو گئی اور prices کافی حد تک کم ہو جائے گئی تو اس لیۓ 2023 کا ideal سال ہے اگر 2023 میں کوئی اپنا گھر خریدے گا تو اُس کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا۔
0 تبصرے