انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم Students کیلئے بڑی Offer خوشخبری آ گئی

انگلینڈ کی نئی ویزا سکیم Students کیلئے بڑی Offer خوشخبری آ گئی
انگلینڈ کی طرف سے students کیلئے ایک بڑی Offer جاری کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ Students visa پہ جو لوگ آ رہے ہیں تو وہ اپنے ویزے کو skilled visa میں convert کروا سکتے ہیں اس میں سب سے زیادہ جو اہمیت دی جا رہی ہے تو وہ medical کے شعبے کے students کو دی جا رہی ہے کہ وہ اپنے student visa کو skilled visa میں convert کروا سکتے ہیں اور اس کے بعد IT Professionals کو بھی بڑے level پہ یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ بھی اپنے student visa کو convert کروا سکتے ہیں skilled visa میں اور اُس پہ امید ہے کہ بہت بڑی تعداد میں international students اس سکیم سے فائدہ اُٹھائیں گے اور اس سکیم کے تحت وہ یوکے میں permanent طور پہ legal رہنے کے قابل ہو جائیں گے اور اُن کا status تبدیل ہو جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے