اسپین میں SEPE کی جانب سے 5000 یورو کی بہت ہی امداد کی Announcement کی گئی ہے تو یہ جو امداد ہے تو وہ خاض طور پہ business کرنے والوں کیلئے announce کی گئی ہے وہ business جنہوں نے ایک ملازم سے دس ملازم تک رکھے ہوئے ہیں اُن کے taxes pay کر رہے ہیں سسودیاسوشیال کے under آپ نے اُن کے contract کیۓ ہوئے ہیں آلتے کیۓ ہوئے ہیں تو وہ eligible ہیں اس 5000 یورو کو اپلائی کرنے کیلئے اور اُن کو یہ 5000 یورو ملیں گے اور مزید اسپین میں موجود ہماری کمیونٹی کے لوگ جو بڑی تعداد میں super markets میں کام کرنے والے ہیں اور دوسری shops اور دوسرے business والے ہیں تو اگر اُنہوں نے اپنے علاوہ کوئی ملازم رکھا ہوا ہے تو وہ اس امداد سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں ابھی اس کی امداد latest Announcement کی گئی ہے اور اُنقریب اس کی files جمع ہونے شروع ہو جائیں گئی آپ بھی اپنی file جمع کروائیں اور اس نئی امداد سے فائدہ اُٹھائیں لیکن یہ یاد رہے کہ آپ کی آتونومو ہونی چاہیے یا ایمپریسا ہونا چاہیے کم از کم ایک اور زیادہ سے زیادہ دس جو ہے آپ کے ملازم ہونے چاہیے اور آپ کا tax جاتا ہو اور اس سے زیادہ ہوں گے تو وہ اور کیٹگری میں چلے جائیں گے اُس کی جو ہے تو وہ next level پہ امداد ہے تو وہ آپ کو SEPE سے information مکمل مل سکتی ہے اس امداد کیلئے آپ کے دس سے زیادہ ملازم نہیں ہونے چاہیے اور اُن کا جو آلتا ہے تو وہ سسودیاسوشیال by law legally طور پہ ہونا چاہیے otherwise آپ یہ امداد نہیں لے سکتے۔
0 تبصرے