اسپین 2023 میں کون سی ایسی امداد ہے جو لازمی طور پہ اپلائی کرنی چاہیے جو سب سے زیادہ اہم امداد ہے تو وہ انگریسومینیماویتل لازمی طور پہ غیرملکیوں کو اپلائی کرنی چاہیے کیونکہ اس امداد کو increase کر دیا گیا ہے 22 ہزار سے اب 35 ہزار اُس کا رینتا لے جایا جائے گا جیسے ہی آپ رینتا declare کرتے ہیں یعنی کہ 2023 میں 2022 کا آپ نے کرنا ہے تو اُس میں آپ کو فوراً انگریسومینیماویتل اپلائی کرنی چاہیے خاض طور پہ جو ترخیتا نمبروسہ خنرال اور ترخیتا نمبروسہ سپیسی آل رکھتے ہیں تو اُن کو لازمی طور پہ یہ امداد اپلائی کرنی چاہیے اور اس کے بہت زیادہ chances ہوں گے 2023 میں ملنے کے۔
اور مزید اُس کے بعد جو بچوں کی امداد ہے 100 یورو zero سے 3 سال کے بچوں کیلئے وہ بہت اہم ہے اور وہ بھی بہت زیادہ chances ہیں کہ families کو ملیں گی یہ دو امداد ایسی ہیں جس کے بارے میں مختلف لوگوں کی جانب سے پوچھا جا رہے ہیں کہ کون سی امداد جس کے chances بہت زیادہ ہیں اور لازمی اپلائی کرنی چاہیے تو ان امداد کو لازمی طور پہ آپ اپلائی کریں جس کے بہت زیادہ chances ملنے کے ہیں۔
0 تبصرے