اسپین نیشنلٹی کے بعد کون سے اہم کام جو غیرملکیوں نے لازمی طور پہ کرنے ہیں otherwise آپ پہ جرمانے ہوں گے سب سے پہلے تو یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس driving license ہے خواہ وہ car کا ہے bus کا ہے ambulance کا کارڈ یعنی کہ traffic سے متعلق ہے تو آپ نے فوراً سے اُس کی renewal کروانی ہے اپنی NIE کو ختم کر کے DNI پہ چلنے جانا ہے اور اُس کے بعد باقی جتنے سرکاری ادارے ہیں جہاں پہ آپ کا پہلے NIE چل رہا ہے تو وہاں پہ لازمی طور پہ اپنی DNI کو convert کروائیں اور خاض طور پہ سرکاری اداروں کا خیال رکھیں کہ وہاں پہ اگر آپ 3 مہینے کے اندر اندر یہ عمل نہیں کرتے تو جب آپ کو DNI مل جائے تو وہاں سے آپ کو جرمانہ ہو سکتا ہے تو جو سب سے زیادہ اہم ادارے ہیں تو وہ آپ کو بتا دئیے گئے ہیں آپ کا جو traffic ہے وہاں پہ آپ نے لازمی طور پہ as soon as early change کروانا ہے medical میں جا کے آپ نے لازمی change کروانا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے کہیں پہ آپ نے کوئی diploma یا کوئی ڈگری یہاں سے کی ہے اور وہ آپ کی پچھلی ڈگری پہ جو NIE ہے تو اُس کو اگر آپ convert کروا سکیں تو وہ بھی آپ کروا سکتے ہیں لیکن جو سروینتے کے یا اس طرح کے ہیں تو اُن کو ضرورت نہیں ہے چھڑنے کی کیونکہ اُن ہی کی base پہ آپ کو نیشنلٹی ملی ہے اُن کو ویسے ہی رہنے دیں کوئی بھی changing نہ کریں اور اس کے بعد جو باقی ادارے ہیں وہ بھی بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں جہاں پہ آپ financial record ہے اور جہاں پہ آپ کا لین دین ہے banks جو ہیں تو وہاں پہ لازمی طور پہ آپ اس کو change کروائیں تاکہ آپ کا وہاں پہ بھی ڈیٹا تو وہ نیا ہو۔
0 تبصرے