دوستو! آج کی سب سے بڑی اور ہلا دینے والی خبر آپ کے سامنے لے آیا ہوں! یورپ میں—خاص طور پر اٹلی، سپین اور دیگر یورپی ممالک—نے وہ نیا سخت قانون نافذ کر دیا ہے جس کا ڈر ہزاروں پاکستانیوں اور غیرملکیوں کو تھا! جی ہاں… سیدھا ڈیپورٹ! لیکن… یہ قانون آخر ہے کیا؟ کن لوگوں پر لاگو ہوگا؟ اور کن پر نہیں؟ ساری تفصیل آپ کو اسی آرٹیکل میں ملے گی۔
چلیں شروع کرتے ہیں!
دوستو! یورپی یونین نے یہ نیا قانون اس وجہ سے لایا ہے کہ بہت سے لوگ غیرقانونی طور پر یورپ میں داخل ہوتے ہیں، بغیر کام کے رہتے ہیں، اور حکومت کے سسٹم پر بوجھ بنتے ہیں اسی وجہ سے اب اٹلی، سپین، جرمنی، پرتگال اور فرانس سمیت کئی ممالک نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ: جو بھی غیرملکی غیرقانونی رہائش میں پکڑا گیا، جن کے پاس باقاعدہ دستاویزات، بیمہ، یا کام کا ثبوت موجود نہیں یا جو قانونی پروسیس کے بغیر ملک میں رہ رہے ہیں اُن کو اب براہِ راست ڈیپورٹ کیا جائے گا یعنی کہ پہلے وارننگ، پھر انویسٹیگیشن… اور آخر میں سیدھا واپس اپنے ملک۔
اور یاد رکھیں! یہ قانون صرف نئے آنے والوں کے لیے نہیں—اگر کوئی کئی سالوں سے غیرقانونی طور پر یورپ میں رہ رہا ہے، تو اس پر بھی یہی رول اپلائی ہوگا لیکن! اگر آپ کے پاس: ریزیڈنس پرمٹ، ویزا، ورک کنٹریکٹ، یا لیگل پیپرز موجود ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں! آپ بالکل محفوظ ہیں۔
دوستو! اہم بات یہ ہے کہ اس نئے قانون کے بعد یورپ میں رہنا مزاق نہیں ہوگا ہر ملک اپنی امیگریشن کو سخت سے سخت کر رہا ہے… اور اگلے 6 سے 12 ماہ میں مزید ریزولیشنز آنے کی بھی توقع ہے۔
اگر آپ یورپ میں جانا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود ہیں تو صرف ایک بات یاد رکھیں: لیگل رہیں — ورنہ سیدھا ڈیپورٹ!


0 تبصرے