یوکے کا نیا انڑی روٹ فیملی کے ساتھ سیٹلمنٹ کا آسان ترین طریقہ! | UK PR 2026: Big Immigration Update!

یوکے کا نیا انڑی روٹ فیملی کے ساتھ سیٹلمنٹ کا آسان ترین طریقہ! | UK PR 2026: Big Immigration Update!
دوستو! یوکے نے آخرکار وہ اعلان کر دیا ہے جس کا انتظار لاکھوں لوگ کر رہے تھے! تاریخ کی سخت ترین امیگریشن پالیسی کے بعد… اچانک! یوکے نے ایک نیا Safe & Legal Route متعارف کروا دیا ہے! لیکن سوال یہ ہے آخر یوکے حکومت نے اتنا بڑا U-Turn کیوں لیا؟ اور کون کون 2026 میں اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکے گا؟ 



 تو دوستو! پچھلے مہینوں میں یوکے نے امیگریشن پر ریکارڈ لیول کی پابندیاں لگا دی تھیں ویزے مہنگے، فیملی اسپانسرشپ سخت، اسائلم پالیسی سخت ترین لیکن ان سب کے بعد اچانک حکومت کو احساس ہوا کہ یوکے میں ورک فورس کی شدید کمی ہے! ہزاروں سیکٹرز میں ورکرز کی ضرورت ہے ہیلتھ، ٹرانسپورٹ، کنسٹرکشن، ایجوکیشن، Care Work اور کئی دوسرے شعبے! اسی لیے حکومت نے 2026 کیلئے ایک نیا Safe & Legal Route تیار کیا ہے، جس کے تحت: آپ اور آپ کی فیملی کو UK کی Permanent Residence تک کا راستہ ملے گا!، آپ تعلیم حاصل کر سکیں گے، کام کر سکیں گے، اور حکومت بہت سی ذمہ داریاں خود اٹھائے گی، یہ “اسائلم راستہ نہیں”—بلکہ براہِ راست ایک قانونی امیگریشن روٹ ہوگا!  


2026 میں کون لوگ فائدہ اُٹھا سکیں گے؟


 یوکے حکومت کے مطابق یہ راستہ ان امیگرنٹس کیلئے ہوگا: وہ لوگ جو ہائی ڈیمانڈ اسکلز رکھتے ہیں (نرسنگ، کیئر، ٹیک، پلیمنگ، کنسٹرکشن، الیکٹریشن، ڈرائیونگ وغیرہ)، وہ فیملیز جو مستقبل میں یوکے کی اکانومی میں حصہ ڈال سکتی ہیں، وہ افراد جو safe countries میں رہتے ہوئے UK کو لیگل طریقے سے جوائن کرنا چاہتے ہیں، وہ طلبا (students) جو اس نئے روٹ کے ذریعے پڑھائی + بعد میں سیٹ لائنڈ کام حاصل کر سکیں 


 حکومت کے مطابق چار بڑی وجوہات ہیں: 


 اسائلم سسٹم پر پریشر کم کرنا، لیگل امیگریشن بڑھانا اور غیرقانونی روٹس کو ختم کرنا، ورک فورس کی قلت پوری کرنا، فیملیز کو محفوظ راستہ دینا تاکہ انسانی اسمگلنگ کم ہو۔ تو دوستو! 2026 کا یہ نیا Safe & Legal Route یوکے میں مستقل رہائش چاہنے والوں کیلئے گیم چینجر ثابت ہونے والا ہے یہ آنے والا نظام لاکھوں لوگوں کیلئے ایک نئی امید بن جائے گا!

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے