انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے کہ اگر آپ نے شادی 31 دسمبر 2020 کے بعد کی ہے تو آپ EU Settlement Scheme اپلائی نہیں کر سکتے تو پھر جب آپ ویزا اپلائی کریں گے تو وہ والا ویزا اپلائی کریں گے جو family and private life کے under آتا ہے یعنی کہ جو British لوگ اپنے لیۓ اپلائی کرتے ہیں یعنی کہ کوئی British citizen یا جس کے پاس refugee status ہے پہلے یا جس کے پاس indefinite ہے تو وہ جب اپنے spouse کیلئے visa اپلائی کرتے ہیں تو اُن کو 18 ہزار 600 پاؤنڈ کی income proof کرنی پڑتی ہے spouse کو English test دینا پڑتا ہے تو وہ جو ساری requirements ہیں appendix fm کی تو وہ اب اُن Europeans پہ بھی اپلائی ہوتی ہے جو یہاں pre settlement status پہ ہیں لیکن اُنہوں نے شادی 31st دسمبر 2020 کے بعد کی ہے کیونکہ جس بھائی comment کر کے سوال پوچھا ہے تو اُنہوں نے 25 مئی 2021 کو کی ہے تو pre settle status آپ کو بالکل بھی اپلائی نہیں کرنا چاہیے تھا آپ کو appendix fm کے under application ڈالنی چاہیے تھی کیونکہ بہت سے لوگوں کو یہ بھی confusion ہے کہ withdraw agreement تھا جس میں یہ بولا گیا تھا کہ اگر کوئی زیادتی ہوئی ہے آپ کے ساتھ تو ہم پھر بھی آپ کو یورپین کارڈ دیں گے اور یہ زیادتی نہیں ہے کیونکہ میں شادی کر لیتا دسمبر سے پہلے کویڈ تھا جس کی وجہ سے کونسل سے مجھ time نہیں دیا دسمبر سے پہلے تو اب اس سے متعلق unfortunately کورٹ آف اپیل نے کہہ دیا ہے کہ withdrawal agreement میں جو یہ والا claim ہے آپ اس کو بالکل بھی use نہیں کر سکتے یعنی کہ اب یہ بات بھی ختم ہو گئی تو simple formula یہ ہے کہ اگر آپ نے شادی 31st دسمبر 2020 کے بعد کی ہے تو پھر آپ pre settlement status اپلائی نہ کریں آپ اپلائی کریں appendix fm کے under اور مزید ہوم آفس جب آپ کی application refuse کر رہا ہے تو آپ کو rights of appeal اور administrative review اس لیۓ دے رہا ہے کیونکہ وہ آپ کی wife کا right ہے کہ جب بھی وہ اپلائی کریں تو اُن کا administrative review اور rights of appeal ملنا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کے case میں کوئی جان ہے بلکہ اس کی وجہ کہ آپ خود admit کر رہے ہیں کہ جو قانون کی eligibility ہے تو اُس کے اندر میں نہیں آتا کیونکہ میری شادی 31st دسمبر 2020 کے بعد میں ہوئی ہے تو اس لیۓ appendix fm کے under اپلائی کریں۔
0 تبصرے