اسپین میں آرائیگو فارماسیون کے بارے میں تازہ ترین صورت حال آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو آرائیگو فارماسیون کا جب قانون launch کیا گیا تھا اس کی کافی زیادہ تعریفیں کی گئیں اور اسے اچھا قانون قرار دیتے ہوئے لایا گیا خاض طور پہ صرف ریذڈنسی کارڈ اور بعد میں اُس کو پرمیسو دی ترباخو میں convert کرنے کا option تھا اور یہ کافی اچھا option تھا کہ وہ لوگ جو کافی time سے یہاں ہیں تو اُن کو travel کرنے کی اجازت مل جاتی ہے پہلے سال کی وہ ریذڈنسی کی صورت میں لیکن اس قانون میں پیچیدگیاں کچھ سامنے آ رہی ہیں جس میں سب سے بڑی پیچیدگی course کی ہے جیسے اب فارماسیون کا قانون آیا ہے تو جو عام colleges تھے تو اُنہوں نے اپنی fees courses کی کافی زیادہ بڑھا دی ہے اور اُس کے بعد کافی زیادہ future کے بارے میں پریشانی کا شکار غیرملکی ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم course کر بھی لیں تو اگر ہمیں contract نہیں ملے گا تو اتنی محنت اور پیسے سارا waste ہو گا تو اس وجہ سے بہت سے لوگ ابھی تک یہ ہی سوچ رہے ہیں کہ وہ آرائیگو سوشیال ہی لیں گے اس کے بارے میں کافی زیادہ نکات بھی ہیں جو آرائیگو فارماسیون کے بارے میں اب کہہ رہے ہیں کہ یہ پروگرام اتنا زیادہ اچھا نہیں ہے اور حکومت کو اس میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیے تو اب ہوسکتا ہے کہ آنت والے وقت میں اس قانون میں تبدیلیاں کی جائیں نرمی کی جائیں courses سے متعلق تو اب دیکھتے ہیں کہ آرائیگو فارماسیون اس وقت اتنی زیادہ کامیاب اور active نہیں آ رہی جتنی اس قانون پہ اُمید کی جا رہی تھی لیکن آنے والے وقت میں اگر کوئی ترمیم کی جاتی ہے جس طرح آرائیگو سوشیال میں آہستہ آہستہ ترمیم کی گئی اور اس کو بہتر کیا گیا تو آرائیگو فارماسیون میں بھی اس طرح کی situation آ سکتی ہے اور اس کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔
0 تبصرے