اسپین نیشنلٹی جعلی سرٹیفیکٹ والوں کا Future؟ نئے فیصلے

اسپین نیشنلٹی جعلی سرٹیفیکٹ والوں کا Future؟ نئے فیصلے
اسپین نیشنلٹی سے متعلق زبان سرٹیفیکٹ جن لوگوں نے Guinean کیۓ ہیں لیکن اُن کا نام جعلی زبان سرٹیفیکٹ کی لسٹ میں ہے تو وہ انسیتیو کو mail کر سکتے ہیں اُن کا جو نمبر ہے اُس پہ call کر سکتے ہیں اُن سے حل پوچھ سکتے ہیں تو وہ آپ کو guide کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کوئی lawyer hire کر سکتے ہیں تو وہ بھی آپ کی مدد کر سکتا ہے تو اب اُن کا آنے والے وقت میں کیا ہو گا تو اُس کے دو حل ہو سکتے ہیں پہلے نمبر پہ تو اتنی بڑی تعداد میں لوگ ہیں اور مزید بھی سامنے آ سکتے ہیں تو اس case کے فیصلے کو آتے آتے کافی زیادہ time لگ جائے اُس کے بعد جو ایسے case ہوتے ہیں جس میں اتنے زیادہ لوگ involve ہوتے ہیں تو results کے وقت depend کرتا ہے کہ اُس وقت case اتنا پرُانا ہونے کی وجہ سے کیا اہمیت رہتی ہے کیا اُس کی وہی value رہتی ہے وہی تمام چیزیں ہیں جو کہ جب وہ case سامنے آتا ہے اُس وقت ہے تو اس میں یہ ہے کہ اُس وقت تک آپ پہ ایک تو اُس وقت اتنے لوگوں کو بہت زیادہ time گزر گیا ہو گا تو وہ لوگوں کو اتنا زیادہ time ہو چکا ہو گا نیشنلٹی لیۓ ہوئے تو اُس وقت cancel کرنے کا جو option ہے ہو سکتا ہے کہ وہ back door پہ چلا جائے جرمانے کی صورت میں یا آپ کو قید + جرمانہ کیا جائے اور اگر آپ قید نہیں کاٹنا چاہتے ہیں تو double جرمانہ ادا کرنا پڑے تو اس طرح کی situation ہو سکتی ہے اور دوسرا اس کا result آ سکتا ہے کہ اگر دیر زیادہ نہ ہوئی جلد result آ گیا جس کی اُمید بہت کم ہے کیونکہ بہت بڑی تعداد میں لوگ ہیں جو اس کام میں involve پائے گئے ہیں تو پھر یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی نیشنلٹی ختم کر دی جائے اور مزید آپ کی نیشنلٹی کی base پہ جس کو نیشنلٹی ملی ہے تو وہ reverse کیا جائے تو اس طرح کی situation ہو سکتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے