دوستو! آخرکار وہ دن آ گیا جس کا ہزاروں پاکستانی، انڈین اور بنگلادیشی کمیونٹی انتظار کر رہی تھی! سپین کی حکومت نے ایک زبردست اعلان کر دیا ہے — “Second Chance Arraigo’’ کے ذریعے اب کھوئی ہوئی اسپینش ریزیڈنسی دوبارہ حاصل کی جا سکتی ہے!
جی ہاں! اگر آپ کی ریزیڈنسی Expire ہو چکی تھی، یا کسی وجہ سے آپ renew نہیں کر پا رہے تھے، اب آپ کے پاس ہے دوسرا سنہری موقع۔
Second Chance Arraigo کیا ہے؟
سپین نے ایک نیا پروسیس متعارف کروایا ہے جس کے تحت وہ لوگ جو: اپنی Residency Cards expire کر بیٹھے، NIE renew نہ کر سکے، Illegal stay میں چلے گئے یا documents کی کمی کی وجہ سے مسائل میں تھے انہیں 1 بار پھر اپنی ریزیڈنسی بحال کرنے کا مکمل قانونی حق ملے گا! یہ فیصلہ ملک میں کام کرنے والی غیرملکی کمیونٹی کیلئے ایک بہت بڑا ریلیف ہے۔
کن لوگوں کو فوراً فائدہ ہو سکتا ہے؟
وہ لوگ جنہوں نے سالوں اسپین میں گزارے ہیں، جن کا Social Integration (Arraigo Social) تقریباً پورا تھا، جن کے پاس job offer یا contract موجود ہے، جن کے family members اسپین میں legal ہیں یا جو work history، padron، tax records رکھتے ہیں اگر آپ ان میں سے کسی بھی category میں آتے ہیں تو یہ Second Chance صرف آپ کے لئے ہے۔
اس نئے روٹ کا مقصد کیا ہے؟
سپین کا مقصد ہے: ملک میں رہنے والے لوگوں کو “illegal stay’’ سے باہر لانا، Labour shortage کو ختم کرنا، Tax اور Social Security میں اضافہ، خاندانوں کو قانونی تحفظ دینا اسی لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جنہوں نے پہلے ریزیڈنسی کھو دی، وہ اب دوبارہ regain کر سکیں گے۔
Second Chance Arraigo کیلئے کون سے Documents اہم ہیں؟
پاسپورٹ، پرانی NIE یا expired residency card، padron certificate، work contract / offer letter، social security contribution (اگر موجود ہو)، خاندان یا community link کا ثبوت، clean police record (Spain + home country)
Apply کیسے کرنا ہے؟
اپنی فائل مکمل کریں، Local Immigration Office میں اپائنٹمنٹ لیں، تمام documents کے ساتھ Arraigo Application جمع کروائیں، Approval کے بعد نئی ریزیڈنسی کارڈ جاری کر دی جائے گی سب سے اچھی بات؟ پہلی بار کی نسبت زیادہ نرمی برتی جا رہی ہے۔
یہ اعلان اتنا اہم کیوں ہے؟
کیونکہ پہلی بار سپین نے کھل کر کہا ہے کہ وہ Illegal Stay والوں کو قانونی راستہ دینا چاہتا ہے… اور جن لوگوں نے محنت کے باوجود ریزیڈنسی کھو دی، ان کیلئے دوسرا موقع اب حقیقت بن چکا ہے یہی وجہ ہے کہ اس خبر نے پورے یورپ میں دھوم مچا دی ہے۔
آخر میں ایک ضروری پوائنٹ:
اگر آپ نے اسپین میں 3 سال یا اس سے زیادہ گزارے ہیں اور آپ کے پاس دستاویزات کا کچھ بھی ریکارڈ موجود ہے… تو یہ نیا Second Chance Arraigo آپ کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔


0 تبصرے