اسپین آرائیگو فارماسیون سے متعلق بہت سے لوگوں کی طرف سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آرائیگو فارماسیون والے فیملی کو بلوا سکتے ہیں تو یہ یاد رہے کہ آپ کے پاس آرائیگو لیبرل کے papers ہوں یا آرائیگو سوشیال کے paper ہوں اور اسی طرح آرائیگو فارماسیون پہ بھی پہلے ایک سال والی ریذیڈنسی پہ کوئی بندہ اپنی فیملی کو نہیں بلوا سکتا کیونکہ ہمیشہ جیسے ہی 2 سال والی ریذیڈنسی ملتی ہے تو اُس پہ آپ بلوا سکتے ہیں اپنی فیملی کو اب آرائیگو فارماسیون والوں کو دو سال کی ملتی ہے یا 4 سال کی ملتی ہے تب ہی وہ اپنی فیملی کو بلوا سکتے ہیں اور دوسری جانب پہلے سال والی ریذیڈنسی پہ اُن کو کام کی اجازت نہیں ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ proof نہیں کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی فیملی کے expenses کس طرح سے اُٹھائیں گے تو اس وجہ سے اب لازم آرائیگو فارماسیون والوں پہ کہ پہلے سال کی ریذیڈنسی پہ اپنی education اور جو course ہے اور مزید جس base پہ contract لینا ہے تو وہ مکمل کریں اور جیسے ہی اُن کو next ریذیڈنسی کارڈ ملتا ہے جس پہ کام کی اجازت ہوتی ہے اور جیسے ہی کنتراتو انفنیدو آ جاتا ہے وہاں پہ تمام چیزیں درج ہوتی ہیں salary کتنی ہے تمام requirements درج ہوتی ہیں تو اُس کے بعد آپ eligible ہوتے ہیں اپنی فیملی کو بلوانے کیلئے۔
0 تبصرے