اسپین نیشنلٹی کی اس وقت conditions یہ چل رہی ہے کہ 10 سے 11 مہینے میں نیشنلٹی pass ہو رہی ہیں اور اس کی اہم معلومات واضح کرتا چلوں کہ نیشنلٹی کی دو کیٹگری ہیں ایک تو بچوں کی نیشنلٹی ہوتی ہے اور دوسرا بڑوں کی نیشنلٹی تو جو بچوں کی نیشنلٹی ہے تو اُس کا تقریباً 7 سے 8 مہینوں کا پراسیس ہے یعنی کہ بڑوں کی نیشنلٹی کی نسبت 2 سے 3 مہینے پہلے بچوں کی نیشنلٹی کے result آ رہے ہیں اور اب مزید یہ بھی اُمید ہے کہ یہ پراسیس تیز ہو سکتا ہے اُس کی وجہ یہ ہے کہ جو بڑا burden اور جو gap تھا کورونا کے دوران 3 لاکھ سے زیادہ files جمع ہو چکی تھیں تو اُن files کو کافی حد تک solve اور pass کر دیا گیا ہے اور تیزی کے ساتھ باقی files پہ بھی کام جاری ہے اور اب دیکھنے میں یہ آ رہا ہے کہ 2022 کی files کے بھی result آنا شروع ہو چکے ہیں لیکن ابھی کافی لوگ ایسے ہیں جن کے result آنا باقی ہیں کیونکہ یہ depend کرتا ہے ہر ایک table پہ کہ وہ کتنی تیزی کے ساتھ نیشنلٹی files کا کام کر رہے ہیں لیکن بہرحال نیشنلٹی کے result اب تیزی کے ساتھ آنا شروع ہو چکے ہیں۔
0 تبصرے