اسپین حکومت کی جانب سے ایک نئی national level امداد کا اعلان کیا ہے اور یہ امداد 463 یورو ہے اور یہ امداد خاض طور پہ اُن لوگوں کیلئے ہے جو گھروں میں کام کرتے ہیں یعنی کہ housewife type جو کہ کام نہیں کرتے باہر تو اُن کیلئے اس امداد کا اعلان کیا گیا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ لوگ کم از کم 11 مہینے یہ امداد وصول کر سکتے ہیں تو تازہ ترین ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو Schengen ممالک ہیں تو اُس میں سب سے کم familiar AYUDA یعنی کہ جو فیملی امداد ہے تو وہ سب سے کم اس وقت اسپین دے رہا ہے اور اس کے بعد کچھ حکومت نے شاید ایکشن لینے شروع کر دئیے ہیں اور کچھ ایسی امداد کی Announcement ہونا شروع ہو چکی ہے جس میں سے ایک یہ بھی ہے اور اس امداد میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ خاض طور پہ غربت کو دور کرنے کیلئے اور جو families expenses کے جو مسئلے مسائل ہوتے ہیں تو اُن کو دور کرنے کیلئے اس امداد کو لاگو کیا گیا ہے۔
0 تبصرے