اسپین غیرملکیوں کیلئے بڑی OFFER ضروری اعلان EI PARO کا؟

اسپین غیرملکیوں کیلئے بڑی OFFER ضروری اعلان EI PARO کا؟
اسپین کی بہت ہی زیادہ اہم امداد جیساکہ تمام لوگ جو EI PARO لیتے ہیں یا پھر جو بیروزگار ہیں تو وہ اس کی اہمیت کو جانتے ہیں تو اب یہ اہم امداد جنوری 2023 میں شروع ہونے جا رہی ہے تو جیساکہ آپ سب لوگ جانتے ہوں گے جب آپ لوگ EI PARO لیتے ہیں اگر آپ کم از کم 1 سال کام کرتے ہیں تو پھر آپ PARO چار مہینے کی لے سکتے ہیں اور اگر دو سال کام کریں گے تو 8 مہینے کی اور اسی طرح اگر 3 سال کریں گے تو 1 سال کی اور ٹوٹل 6 سال کام کریں گے تو 2 سال کی اور 2 سال سے زیادہ EI PARO ملتی نہیں ہے اور آگے آپ کی retirement pension میں چلی جاتی ہے اگر آپ نے receive نہ کی ہو تو اس وجہ سے آپ کو معلوم ہے کہ اب اس پہ اگر آپ PARO لیتے ہیں تو PARO ختم ہونے کے بعد بھی اگر آپ کو روزگار نہیں ملتا تو آپ ایک امداد subsidio جو 21 مہینے تک ملتی ہے تو وہ تقریباً 500 یورو تک ملتی ہے اگر آپ کی فیملی اسپین میں ہو لیکن اگر آپ کا ایک سال سے کم کام ہوا ہے تو آپ PARO نہیں لگوا سکتے تو اگر PARO نہیں لگوا سکو گے تو PARO کے بعد آپ کی امداد بھی نہیں لگے گئی اب تک کا یہ قانون ہے لیکن اب اس قانون کی اہم شرط ختم کر دی گئی ہے for example اگر آپ نے دس مہینے کام کیا ہے اور ابھی آپ EI PARO کی requirement پہ پورا اترنے کے لیۓ دو مہینے آپ نے مزید کام کرنا ہے اور اب آپ کے پاس کام نہیں ہے آپ کو کام سے نکل دیا گیا ہے تو اب آپ بیروزگار ہیں تو اب آپ کو یہ رعایت دے دی جائے گئی 2023 میں کہ آپ directly وہ امداد لگوا سکیں گے جو 21 مہینے والی پہلے ملتی تھی EI PARO ختم ہونے کے بعد تو یہ ایک بہت ہی اہم موقع ہے اُن لوگوں کیلئے جو بیروزگار ہو جاتے ہیں اچانک تو اُن کیلیۓ یہ امداد عائد کی گئی ہے اور مزید اس کا criteria مختلف ہے فیملی کے ساتھ اور without فیملی کے تو اب اس نئے قانون کے تحت 2023 میں بہت سے لوگوں کو benefit ملے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے