انگلینڈ workers کی shortage کے باعث حکومت پہ pressure ڈالا جا رہا ہے کہ skilled workers کو provide کیا جائے کیونکہ اس وقت انگلینڈ میں Agriculture کا شعبہ اور transport sector میں خاض طور پہ بہت زیادہ workers کی ضرورت درکار ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ اس وقت انگلینڈ کو food crisis کا بھی سامنا ہے جس میں بہت بڑا کردار Agriculture میں جو shortage ہے workers کی اُس کا کہا جا رہا ہے اور transport کی بھی shortage اس میں بہت بڑا اہم کردار ادا کر رہی ہے کیونکہ یورپ سے تمام چیزیں آنے میں transport اہم کردار ادا کرتی ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ آنے والے وقت میں اُمید کی جا رہی ہے کہ جس طرح سے حکومت پہ pressure بڑھتا جا رہا ہے جو ملک میں موجود لوگ ہیں جو کوئی نہ کوئی skill رکھتے ہیں تو اُن کیلئے دروازے کھولنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے کیونکہ فرانس نے بھی بڑا اعلان کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی امیگریشن open کرنے جا رہا ہے اور وہ لوگ جو skilled ہوں گے تو اُن کو preference دی جائے گی تو اس کا بڑا impact انگلینڈ پہ بھی ڈالے گا اور انگلینڈ بھی skilled workers کو للیگل کرنے کے لیۓ کوئی لائے عمل نکلے گا کیونکہ آنے والے دنوں میں اچھی development آنے کی اُمید نظر آ رہی ہے۔
0 تبصرے