اسپین کی نئی Digital Visa Scheme غیرملکی Workers کیلئے بڑا موقع؟

اسپین کی نئی Digital Visa Scheme غیرملکی Workers کیلئے بڑا موقع؟
اسپین کی نئی Digital Nomad Visa Scheme کا بڑا اعلان کیا گیا ہے تو یہ سکیم کیا ہے اور non European لوگ اس سکیم سے کیسے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں کیونکہ یہ سکیم پورپین لوگوں کیلئے نہیں ہے تو یہ خاض طور پہ non European ممالک کیلئے ہے for example اگر کوئی پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش میں رہتا ہے تو وہ اس سکیم سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے کیونکہ اس سکیم کے تحت نہ صرف ویزا ملے گا بلکہ وہ direct اسپین میں آ کے یہاں کی ریذیڈنسی لے سکتے ہیں اور پھر اس سکیم کے تحت وہ اسپین کی نیشنلٹی بھی لے سکتے ہیں تو یہ سکیم بہت ہی زبردست ہے تو اس سکیم کی Main requirement یہ ہے کہ آپ کی per month income جو کہ 2 ہزار یورو یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے digital کام میں یعنی کہ آپ آن لائن کام کرتے ہوں اور آپ کی income دو ہزار یورو سے زیادہ ہو اور آپ کی income کا 80 فیصد دوسرے ممالک سے کام کرنے کی income ملتی ہو تو ایسی صورت میں آپ اس سکیم کیلئے eligible ہیں اور یہ اپلائی کر سکتے ہیں اور مزید اس سکیم کا فائدہ ایک یہ بھی ہے کہ نہ صرف آپ بلکہ آپ اپنی فیملی کو جو آپ پہ depend کرتا ہے جس میں parents بھی شامل ہیں تو وہ اُن کو بھی اس سکیم کے ذریعے اپنے ساتھ بلوا سکتے ہیں اور اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں اسپین میں تو یہ بہت ہی اچھی سکیم ہے جس کے تحت اسپین کی نیشنلٹی لی جا سکتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے