اسپین بارسلونا میں ریڈ کراس کی پدرون سب سے زیادہ ہوتی ہے تو اب اس سے متعلق نیا طریقہ عائد کر دیا گیا ہے تو جیساکہ پہلے آپ ریڈ کراس کے آفس میں جانا ہوتا تھا اور وہ daily bases پہ 20 سے 30 سیتے کی صورت میں آپ کو paper دیتے تھے کہ آپ پدرون کروا سکتے ہیں اور اُس paper کو لے کے آپ نے متعلقہ بارسلونا آیونتامینتو میں جانا ہوتا تھا تو وہ آپ کی پدرون کر دیتے تھے اور آپ کو کہتے تھے کہ 3 مہینے کے اندر اندر آپ کی inquiry ہو گی آپ کی پدرون ہو چکی ہے تو اب اس کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب آپ نے ریڈ کراس کے آفس نہیں جانا بلکہ آیونتامینتو کے اندر ہی اُنہوں نے ایک ریڈ کراس کا علیحدہ سے section بنا دیا ہے اور وہاں پہ آپ نے خود direct آیونتامینتو جانا ہے اور وہاں پہ ہی آپ نے اپنی پدرون کروانی ہے اور یہ یاد رہے کہ آپ نے لازمی طور پہ آیونتامینتو اور city area جو بارسلونا کا ہے تو اُس کے اندر کی کوئی نہ کوئی آپ نے direction لے کے جانی ہے جہاں پہ آپ کا ایک خاض address اُن کو ملنا چاہیے جو آپ نے دینا ہے تاکہ اُس کے تحت آپ کی پدرون ہو سکے تو پدرون آپ کی ہو جائے گی لیکن یہ یاد رہے کہ وہ 2 سے 3 مہینے inquiry کرتے ہیں کسی کو call کرتے ہیں کسی کے address پہ visit کرتے ہیں تو اس طریقے سے آپ کی پدرون شروع ہو جاتی ہے اور پھر وہ چلتی رہتی ہے۔
1 تبصرے
Once your account is reside, you'll be able to|you probably can} proceed by making your first fee. Choose which choice you wish to use and observe the directions. All want to|you must} do is to go to Ignition and start the registration process. This mustn't take more than 10 minutes as you might be} solely required to supply common information about yourself. Slots Empire’s choice 코인카지노 of fee strategies isn't the most important, however all of them are free.
جواب دیںحذف کریں